Browsing Category

پاکستان

ججز کو دباؤ سے آزاد کرنے کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ میں تبدیلی کر دی: چیف جسٹس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی بروقت فراہمی ضروری ہے، تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں، عوامی اعتماد وراثت میں نہیں ملتا، یہ دیانت داری سے حاصل ہوتا ہے۔   چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان […]

چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر کو ہوگی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک بھر میں کہیں بھی ماہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کے حوالے سے پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا۔   مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا، جہاں مطلع صاف تھا وہاں […]

کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔   وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ پر اہم جائزہ اجلاس ہوا، وزیراعظم نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا۔   وزیراعظم آفس کے […]

محسن نقوی سے رابطہ ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے کبھی انکار نہیں کیا، محسن نقوی سے رابطے کی تفصیلات نہیں بتائیں گے۔   اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ڈائیلاگ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے، کس سے، کب، کن […]

سعودی عرب کا تحفظ اور سلامتی امت مسلمہ کی ذمے داری ہے،مولانا فضل الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا تحفظ اور سلامتی امت مسلمہ کی ذمے داری ہے اور اس پر حملہ امتِ مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور سعودی […]

سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان کے نئے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔   تھانہ رمنا کے مقدمہ نمبر 975/24 میں نامزد چاروں ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔   عدالت نے ایس ایچ او تھانہ رمنا کو چاروں ملزمان […]

یونیورسٹیوں سے افغان طلبا کو بے دخل کرنا تعلیم دشمنی ہے،راجہ ناصر عباس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیوں سے افغان طلبا کو بے دخل کرنا افسوسناک اور تعلیم دشمنی ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے مل کر اقدامات اٹھانے چاہئیں ۔بدھ کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ […]

حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر اور سیاستدان فواد چوہدری نے امریکہ اور ایران کے تنازعہ کے باعث ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہمسایہ ممالک سے موازنہ پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری […]

نئے صوبوں کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہئے ، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صوبوں کی تشکیل اور انتظامی نظام جیسے حساس معاملات پر فیصلوں کا حق کسی بزنس فورم یا چند کاروباری افراد کے بجائے صرف اور صرف قومی اسمبلی کو حاصل ہے۔ لندن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ […]

ستائیس ستمبر کا احتجاج اٹل، عوام اسٹیٹس کو سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ 27ستمبر کا مارچ پرامن ہوگا اور یہ صرف انصاف مارچ ہوگا، تمام اپوزیشن جماعتوں کو مارچ میں شرکت کی دعوت دی ہے اس میں نہ تو انتشار ہوگا اور نہ سرکاری وسائل استعمال ہوں گے۔پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے […]