Browsing Category
پاکستان
وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی میں مذاکرات پھر ناکام، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات مسلسل تاخیر کا شکار ہیں، دو دور بے نتیجہ رہنے کے بعد حکومت نے تیسرے دور کے لیے بھی مزید ایک روز کی مہلت مانگ لی۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پیر کو ہونے والے مذاکرات منگل […]
سلامتی کونسل دہشتگردی کیخلاف موجودہ نظام سے خامیاں دور کرے، پاکستان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نئے ، جامع اور دور اندیش بین الاقوامی ردعمل کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے اپنے انسداد دہشت گردی کے ڈھانچے کو مضبوط بنائے اور پابندیوں کے موجودہ نظام […]
پی ٹی آئی کامارچ نہیں ہو گایہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے،شیرافضل مروت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کچھ نہیں کیا، بات چیت چل رہی ہے مارچ کینسل کیا جائے تو بشری بی بی کو ریلیف دیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی کامارچ نہیں ہو گا کیونکہ یہ مارچ […]
عمران خان کی زندگی کو اس وقت شدید خطرات لاحق ہیں، علیمہ خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ایک بار پھر اپنے بھائی کی صحت اور اڈیالہ جیل میں ان کی سلامتی کے حوالے سے شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئےحکومت اور جیل انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک […]
عوامی خواہشات اور قومی مفاد کو سامنے رکھ کر فیصلے کئے جائیں، نواز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ( ن) کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سمیت مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور نئے صوبوں سے متعلق امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ […]
عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف سے پسِ پردہ رابطے ہیں، رانا ثناء اللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ صوبوں کی تقسیم کا معاملہ پارلیمنٹ میں آیا تو ہر کوئی اپنی رائے دے گا، صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے،صوبوں کی تقسیم کے معاملے پر ابھی بہت وقت ہے، صوبوں کی تقسیم کے […]
سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات، ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے کشیدہ ہیں۔ پشاور: پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے۔ خیبرپختونخوا کے […]
وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اجرا کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تیل کی […]
ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب، شہباز شریف سمیت اہم شخصیات جاتی امرا پہنچ گئیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب جاتی امرا میں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نکاح میں شرکت کے لیے جاتی امرا پہنچ گئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب بھی جاتی امرا پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق […]
نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، حکومت خود ریفرنڈم نہیں کرا سکتی: رانا ثنا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے فیصلے بننے ہیں یا نہیں، یہ فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، حکومت ریفرنڈم کا فیصلہ خود سے نہیں کر سکتی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات […]