Browsing Category
پاکستان
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ سٹیٹ بینک نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی درخواست کر دی ہے، آئندہ نئے نوٹوں میں 10 روپے کا […]
بات چیت سے مسائل حل کئے جائیں، پاکستان اور ایران کا خطے میں کشیدگی میں کمی لانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایران کی قیادت نے پاکستان کی خطے میں امن واستحکام اور کشیدگی میں کمی سمیت تنازع کے پرامن حل کی کوششوں کو سراہتے ہوئے تعاون کا یقین دلاہاہے ۔تفصیلات کے مطابق خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید […]
صوبوں کے آئینی، مالی اور انتظامی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، متحدہ اپوزیشن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔متحدہ اپوزیشن نے منظم و موثر کر دارادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر منظم اور موثر مشترکہ کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا […]
عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ، پٹرولیم لیوی ختم کی جائے’حافظ نعیم الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی، پٹرولیم لیوی، ناجائز ٹیکسوں اور آئی پی پیز کے بوجھ تلے دبے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، حکومت نے فوری طور پر عوام کو ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی احتجاج کا […]
انصاف کیلئے پر امید ،عدالتیں ہی بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دیں گی، علیمہ خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی نے اڈیالہ جیل میں جا کر ملاقات کی اور علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتوں کو ہی بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دینا ہے۔نورین نیازی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد واپس فیکٹری ناکے پر […]
عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت نے عملدرآمد کیا، رانا ثناء اللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عمل ہوا لہذا 16ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کریگی اس پرعمل کریں گے، حکومت اور سپریم کورٹ سمیت عدالتیں بھی آئین کے تابع ہیں۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ حکومت اور […]
فیلڈ مارشل کی ایرانی صدرسے ملاقات انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز رہی، محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز رہی،یہ پیش رفت مستقبل میں مزید مثبت اقدامات کی راہ ہموار کرے گی اور خطے میں […]
ہماری کوششوں پر پانی ڈالا گیا بانی کا شفا میں علاج ہوجاتا تو بہت اچھا ہوتا، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کا پلان آخری لمحے میں تبدیل ہوا، اگر ایسا نہ ہوتا تو ہم کافی آگے جاچکے تھے۔اڈیالہ روڈ داہگل ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہماری […]
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بڑھا کربی تھری کردی، آؤٹ لک مستحکم برقرار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے سے بڑھا کربی تھری کرتے ہوئے ملک کے لیے مستحکم پیش منظر برقرار رکھا ہے ، موڈیز نے اس فیصلے کی وجہ حکمرانی کے نظام میں مزید بہتری کی توقعات اور بیرونی و مالیاتی خطرات […]
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو جھنڈی کروا دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے مرحلے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کی خواہش کو مسترد کرتے ہوئے اپنے بل بوتے پر حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جوڑ توڑ اور ممکنہ حمایت کے نتیجے میں […]