Browsing Category
پاکستان
سمندری مسافروں اور ملاحوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جانا ناگزیر ہے، اسحاق ڈار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حالیہ حوثی حملے میں تنزانیہ کے پرچم بردار تجارتی بحری جہاز پر زخمی ہونے والے چھ پاکستانی ملاح بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والے دو پاکستانی ملاحوں کی میتیں بھی پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔ سماجی […]
عدالت نے عمران خان کو جو ریلیف دیا وہ قانون کے مطابق نہیں، رانا ثنا ء اللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جو ریلیف دیا گیا وہ قانون کے مطابق نہیں، ان کی شفا ہسپتال منتقلی کے خلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کی جارہی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی […]
پی ٹی آئی نے کبھی ڈیفنس فورسز سے متعلق قوانین کو متنازع نہیں بنایا، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے کبھی بھی ڈیفنس فورسز سے متعلق قوانین کو متنازع نہیں بنایا۔پارلیمانی راہداری میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط نہ ہو، ڈیفنس فورسز ایکٹ کا معاملہ ٹیکنیکل نوعیت کا ہے […]
مولانافضل الرحمن،محمود اچکزئی ملاقات،ہمیں متحدہ اپوزیشن کی طرف جانا چاہئے ہم مشترکہ پارلیمانی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سربراہ جے یو آئی (ف) مولانافضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کے بعد متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان کردیا۔جمعرات کو مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان کے وفد میں کامران مرتضی اور مولانا […]
قومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیمی بل منظور کرلیے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 کے مسودے اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترامیم سے متعلق بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں مجوزہ […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی،حکومتی نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست اعتراض عائد کرکے واپس کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے حکومت کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے بعد اس پر متعدد اعتراضات عائد کیے، جس […]
ایمان مزاری کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کے سسٹم پر رائے نہ ہی لیں تو بہتر ہے: جسٹس نعیم اختر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ سسٹم کو پورا ایکسپوز ہونے دیں، سسٹم سے کیس غائب ہو سکتا ہے، ہم نہیں، ہم یہاں موجود ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی […]
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے کابڑا ریلیف،پٹرول2 روپے97پیسے مزید مہنگا کر دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل سامنے آئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا کر دیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 363 روپے 6 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے […]
عدلیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد ہوگا، اگر عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہو گا۔ پروگرام ’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 92 ارکان ان کے […]
بلاول بھٹو کا پارلیمان کو فعال بنانے پر زور، اپوزیشن کو کمیٹیوں میں واپسی کی دعوت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان کو فعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمان کو عزت دی اور چاہتی ہے کہ پارلیمان مؤثر انداز میں اپنا کردار ادا کرے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا […]