Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت تک عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ سپریم کورٹ […]

حکومتی وفد کی اپوزیشن چیمبر آمد، اہم امور پر بات چیت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومتی وفد اپوزیشن چیمبر پہنچ گیا، وفد میں وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چودھری اور رانا ثناء اللہ شامل تھے۔   حکومتی وفد نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و سینیٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین بات چیت و دیگر امور زیر غور آئے۔   رانا ثناء اللہ […]

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے،سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے۔   جنید اکبر اور اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی ڈاکٹر سے تفصیلی ملاقات کی جائے گی، ذاتی ڈاکٹر، فیملی […]

پیپلزپارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کرے گا،ذرائع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلزپارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کرے گا۔   ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا وفد راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا پر مشتمل ہوگا۔   ذرائع کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی وفد کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کل صبح 11 بجے اپوزیشن چیمبر، […]

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی،رانا ثناء اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کیا اور امید ہے کہ پارٹی آزاد کشمیر اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی۔   لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا […]

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن، نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا مؤقف پارلیمان میں بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔   ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئندہ دو روز کے دوران قومی اسمبلی سے خطاب کرسکتے ہیں، جس میں وہ آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق […]

ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں،وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت بھرے اور حوصلہ افزا کلمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں۔   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برادر ملک سعودی عرب اور جمہوریہ ترکیہ کے ساتھ مل کر پاکستان برادر […]

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت کےابتدائی 28 ماہ کےدوران قرضوں میں 18 ہزار 832 ارب روپےکا اضافہ ہوا ہے۔   سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون2026 کے28 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضےمیں 16ہزار766ارب روپے اور بیرونی قرضے میں 2ہزار 66 ارب روپےکا اضافہ ہوا، قرضوں میں اوسطاً ہر روز […]

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی۔   بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں 24 […]

نئے صوبوں کے حوالے سے اب تک کوئی پلان نہیں بنا یا گیا،رانا ثناء اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ مقتدرہ کی جانب سے ابھی تک حکومت سے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر کوئی گفتگو یا پیشرفت نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی یہ موضوع فی الوقت وفاقی کابینہ یا پارلیمنٹ میں زیرِ بحث […]