Browsing Category
پاکستان
فیلڈ مارشل کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات، سروں پر دست شفقت رکھا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان شہداء اور غازیوں کے اہلخانہ میں گھل مل گئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات میں واضح کیا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم […]
پاکستان عالمی سیاست میں ابھرتی ہوئی ’ہِنج پاور‘ کے طور پر سامنے آ رہا ہے،فنانشل ٹائمز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان عالمی سیاست میں ایک ابھرتی ہوئی ’ہِنج پاور‘ کے طور پر سامنے آ رہا ہے، پاکستان امریکا، چین، خلیجی ریاستوں اور ایران کے ساتھ بیک وقت روابط کو تزویراتی قوت میں بدل رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان نے واشنگٹن اور تہران کے براہ راست […]
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جشن آزادی کی مبارکباد، ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، رات 12 بجتے ہی ملک بھر […]
پانی ہماری ریڈ لائن،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے،شہبازشریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوری قوم کو یادگار فتح کے سائے میں جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے حضور سربسجود ہیں جس نے ہمیں آزاد وطن سے نوازا، ہمارے بزرگوں نے آزادی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔ شہباز شریف نے کہا […]
پاکستان اور ناروے کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان اور ناروے نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، قابلِ تجدید توانائی، آئی ٹی، موسمیاتی تبدیلی، تعلیم اور گرین شپنگ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کے 13 اگست 2026 کو پاکستان کے […]
اسلام آباد میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب جاری ہے، جس میں قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاع وطن کے عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ تقریب میں مسلح افواج کے ساتھ سول آرمڈ فورسز پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دستوں نے شرکت کی جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت […]
اسلام آباد میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد جاری ہے، جس میں قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاع وطن کے عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ تقریب میں مسلح افواج کے ساتھ سول آرمڈ فورسز کے دستے بھی شریک ہیں، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دستے بھی […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سکیورٹی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، […]
مکہ دفاعی معاہدے کااصل مقصد امن وسلامتی ہے، دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی نے کہا ہے مکہ معاہدہ بڑا واضح ہے کہ ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا،مکہ معاہدے پر خطے اور اس سے باہر اجتماعی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی، معاہدہ امن و سلامتی کے حوالے سے محض 3ممالک تک محدود […]
عسکری ادارے پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ کاٹے جائینگے، طلال چوہدری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی ہے اور اداروں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ایسے عناصر کے ہاتھ کاٹے جائیں گے، ایک سیاسی کارکن نے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں مارا گیا، اس واقعے سے سبق […]