Browsing Category

پاکستان

عام انتخابات 2026آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت اجلاس میں عام انتخابات 2026 کے لیے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔   اجلاس میں آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔   […]

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔   نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر […]

آبنائے ہرمز میں جلد معمول کی صورتحال کی بحالی ناگزیر ہے، دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کے تاثر کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ امن کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا وقتی تعطل کا شکار ہو سکتا ہے، ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، کشیدگی وقتی طور پر غالب ہے، امید ہے بالآخر امن اور مذاکرات کی […]

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خطے میں جاری کشیدگی کے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سادگی اور کفایت شعاری کے اقدامات پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خطے کی صورتحال میں غیر […]

شہید کے بارے میں بات کرنیوالوں کی زبان کٹ کیوں نہیں گئی، حنیف عباسی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا چراغاں بھی شہیدوں کے لہو سے ہوتا ہے،شہید کے بارے میں بات کرنے والوں کی زبان اور جسم کٹ کیوں نہیں گئے، کوئی بھی ہو وہ شہید کی جوتی کے برابر بھی نہیں،افغانستان میں بیٹھے بھارت اور اسرائیل ہمیں شکست نہیں دے […]

حکومت کا حتمی مقصد کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہوگا،ملکی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، پیداوار بڑھانے اور برآمدات کے فروغ کیلئے کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔وزیراعظم محمد شہباز […]

حکومت پرنٹ میڈیا کی قیمت پر ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ نہیں دیگی،عطاء تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ حکومت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی قیمت پر ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ نہیں دے گی، جبکہ میڈیا ورکرز کی فلاح، ریجنل اخبارات کی معاونت، پی ٹی وی کی مالی استحکام […]

تیل و گیس کے شعبے کو درپیش چیلنجز جلد از جلد حل کیے جائیں، اسحاق ڈار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ تیل و گیس کے شعبے کو درپیش چیلنجز جلد از جلد حل کیے جائیں، تیل و گیس کے شعبے کو محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ نائب وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم […]

پاک فوج کے خلاف اٹھنے والی کوئی آواز بھی نا قابل قبول ہے، بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردارینے کہا ہے کہ فوج ہماری ریڈ لائن ہے کشمیر سے پاک فوج کے خلاف اٹھنے والی کوئی آواز بھی نا قابل قبول ہے۔ معرکہ حق میں پاک فوج نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔ کشمیر کے ساتھ ہماری گہری وابستگی […]

بینک اور مالیاتی ادارے کیش لیس معیشت کو فروغ دیں، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو کیش لیس نظام پر منتقل کرنے سے پائیدار معاشی ترقی ہوگی اور شفافیت کو فروغ ملے گااور ہدایت کی ہے کہ بیرون ملک سے آنے والی ترسیلاتِ زر کو 100 فیصد ڈیجیٹل بنایا جائے جبکہ مرچنٹس کو QR کوڈ کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں […]