Browsing Category
پاکستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ کا دورہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کا اعلیٰ سطحی سرکاری دورہ کیا، جہاں ترک قیادت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران صدر رجب طیب اردوان، وزیر دفاع یاشر گولر اور ترکیہ کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، عسکری روابط […]
فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے، خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں کی وطن کے لیے قربانی کو ان کی تنخواہ سے جوڑنا نہ صرف غیرمنصفانہ ہے بلکہ شہدا اور ان کے خاندانوں کی دل آزاری کے مترادف […]
آزاد کشمیر میں صورتحال بہتر ہوئی تو الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں،بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر آزاد کشمیر میں صورتحال بہتر ہوئی تو ہم اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں گے۔اڈیالہ جیل روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے بائیکاٹ کا ہمارا فیصلہ موجود ہے۔ ہمارا […]
پائیدار معاشی ترقی کیلئے خواتین کو با اختیار بنانا ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف اورانسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا صرف سماجی ضرورت نہیں،معاشی ترقی کی ناگزیر شرط، موثر حکمرانی کی ترجیح اور پائیدار ترقی کی بنیادی اساس ہے، ہم اپنی مشترکہ جدوجہد کے ایک نہایت اہم موڑ پر کھڑے ہیں،او آئی سی کے مختلف […]
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن ممکن نہیں،بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 1931میں ڈوگرہ افواج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 22 کشمیریوں کی برسی پرسرینگر میں شہید ہونے والے 22 عظیم شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو یہ پیغام ہے کہ عزت، انصاف اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کی […]
بلوچستان کا امن تباہ کرنیوالے عبرت کا نشان بن رہے ہیں،وزیر داخلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن شعبان پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وطنِ عزیز سے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اپنے بیان میں […]
آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عالمی مالیاتی فنڈز آئندہ 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب […]
سمندر سے ملنے والے تباہ شدہ کارگو طیارے کا ملبہ کراچی منتقل، تحقیقات جاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے بوئنگ 737 کارگو طیارے کا اب تک برآمد ہونے والا ملبہ کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ملنے والا ملبہ تحقیقات کے لیے ناکافی قرار، اہم پرزے ملنے پر تحقیقاتی ٹیم دوبارہ کراچی آئے گی، سمندر سے نکالا گیا ملبہ […]
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لٹر […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بلوچستان حکومت سےاستعفیٰ مانگ لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس محمود خان اچکزئی ‘راجہ ناصر عباس‘اختر مینگل ‘ لطیف کھوسہ اور دیگر کی پریس کانفرنس اپوزیشن مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر بلوچستان حکومت استعفیٰ دے ‘ مصطفیٰ نواز کھوکھر لاپتہ افراد کو فوری طور پر عدالتوں میں پیش کیا جائے […]