Browsing Category

پاکستان

پاک ترکیہ شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور نہایت امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخی شہر استنبول میں صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات میرے […]

رضا ڈار کیس، نامزد باس کا اصل کردار بے نقاب، ریکارڈ یافتہ ہونیکا انکشاف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔لاہور ڈیفنس غیر ملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ جنسی زیادتی کے کیس کی ایف آئی آر میں نامزد پراسرار کردار ‘باس ‘(Boss) کا اصل چہرہ اور مجرمانہ ریکارڈ سامنے آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیس میں جس شخص کو ‘باس’کے نام سے پکارا گیا، اس کا اصل نام وحید ہے، ملزم […]

بلوچستان کی مجوزہ میڈیا پالیسی پر سی پی این ای کے تحفظات، نظرثانی کا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے حکومتِ بلوچستان کی مجوزہ میڈیا پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ پالیسی بنیادی نوعیت کی خامیوں کی حامل ہے اور اگر ان خامیوں کو دور نہ کیا گیا تو یہ پالیسی اپنے مقاصد حاصل کرنے کے […]

رجب طیب اردوان کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا،شہباز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا۔   ترکیہ میں بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ استنبول ایک خوبصورت شہر ہے جو ایشیا اور یورپ کو ملاتا ہے، جبکہ ترکیہ پاکستان کا مضبوط […]

28 ویں ترمیم آناً فاناً نہیں آئے گئی مشاورت سے آئے گئی،اعظم نذیر تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 28 ویں ترمیم مشاورت سے آئے گئی آناً فاناً نہیں آئے گئی،26 اور 27 ویں ترمیم پر بھی بات کونسلز سے مشاورت کی گئی تھی، ہائیکورٹ کے ججز کی سال بعد پرفارمینس دیکھی جائے گئی، جن کی کارکردگی سے جوڈیشل کمیشن مطمئن نہیں […]

کشتی حادثہ(ر)بحریہ افسر ماہر تیراک بچوں کیلئےقربان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوات میں کشتی کے حادثے میں بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پاک بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر ہندل ایک ماہر تیراک تھے ،عینی شاہدین کے مطابق ایک مرتبہ انہوں نے اپنی جان بچانے کیلئے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تاہم اپنے بچوں کو دیکھ کر وہ واپس مڑ گئے اور […]

شہباز،عاصم منیر اور پاکستانی وفدخامنہ ای کے جنازے میں شرکت، خراج عقیدت پیش

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، عزت مآب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای، کے جنازے میں شرکت کی۔ مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔   اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے […]

فیصل واوڈا کااسحاق ڈارسے استعفے کا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اوپر سے ماشااللہ وزیر خارجہ بھی، پاکستان کو فیملی کارپوریشن کی طرح چلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کے مبینہ قریبی رشتے […]

شہباز شریف شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے۔ وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہ ایران کیلئے اسلام آباد سے تہران پہنچے ہیں، مہرآباد ایئرپورٹ پر ایران کے وزیرِ داخلہ سکندر […]