Browsing Category
پاکستان
حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 اہلکار مادرِ وطن پر قربان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فتنہ الخوارج کا خیبرپختونخوا کے علاقے حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری پر بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں آٹھ خوارجی دہشتگرد بھی جہنم واصل کردیئے گئے۔ شہید ہونے والے اہلکاروں […]
سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 26 دہشتگرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک افغان سرحدی علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 26 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان […]
پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں امن عمل قابلِ تحسین،صدر شی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں صدر شی نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستانی کردار کو سراہا۔ چینی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، […]
فیلڈ مارشل نے مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں کردار ادا کیا: امریکی ٹی وی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطے میں امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے پر عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ تہران نے مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کا […]
شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی11 خوارجی جہنم واصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 11 خوارجی جہنم واصل کیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دتہ خیل میں آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 11 خوارجی مارے گئے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ […]
فیلڈ مارشل کاایران پہنچنے پر شاندار استقبال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورہ پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سید عاصم منیر کا ایرانی وزیر داخلہ نے شاندار استقبال کیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیلڈ […]
عوام کیلئے خوشخبری پٹرول 6اورڈیزل6روپےسستا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عید الاضحیٰ پر شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے۔ ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق عالمی منڈی میں تیل قیمتوں […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل اعلیٰ ایرانی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ خیال قبل […]