Browsing Category
پاکستان
بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ […]
ہمارے پاس اتنی فیسکل سپیس نہیں کہ ہر شہری کو ریلیف دے سکیں،بلاول
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا شہر قائد میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پہلی پورٹ بنائیں گے شہرِ قائد میں بلاول بھٹوکا شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین کودعوت دیتا ہوں این آئی سی وی ڈی کا دورہ کریں، پورے پاکستان سے لوگ کراچی آنا […]
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کر رہا ہے، سعودی عرب اور یو اے ای پر ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان […]
وزیراعظم کی جانب سے پرنس رحیم آغا خان کے اعزاز میں ناشتے کی تقریب
استمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہباز شریف نے عزت مآب پرنس رحیم آغا خان کے پہلے سرکاری دورۂ پاکستان کے موقع پر اُن کے اعزاز میں ناشتے کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ وزیراعظم نے پرنس رحیم آغا خان پنجم کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے امن، استحکام اور حکومتوں و بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعمیری روابط کے […]
دہشتگردی کخلاف جنگ پوری قومی قوت کساتھ جاری رہےگی: فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی۔فیلڈ مارشل سید […]
وزیر اعظم کا دورہ چین، 5 ارب ڈالر کے 100 سے زائد معاہدے ہونگے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ 24سے 26مئی تک وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر 5 ارب ڈالر مالیت کے سو سے زائد ایم او یوز سائن کیے جائیں گے، تاہم 90 فیصد بزنس ٹو بزنس اور 10 فیصد گورنمنٹ ٹو بزنس ایم او یوز پر سائن کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی […]
مینڈیٹ مانگنے والوں ہم یہ الٹی گنگا نہیں بہنے دیں گے، محمود خان اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری آوازوں کو دبانے اور حقیقی مینڈیٹ رکھنے والوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، تاہم اپوزیشن جماعتیں اس صورتحال کے خلاف بھرپور آواز اٹھاتی رہیں گی پارلیمنٹ ہاؤس […]
پنکی کیس سی ٹی ڈی تک پہنچ گیا، دو اہلکاروں کیخلاف انکوائری شروع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منشیات فروش انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش کا دائرہ کار انسداد دہشتگری سیل تک پہنچ گیا۔ انسداد دہشت گردی فورس کے ذرائع کے مطابق پنکی کیس میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار پنکی کے ساتھ رابطے میں […]
ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ثنا یوسف قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ستائیس صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے دو چشم دید گواہوں کی شکل میں ملزم کے خلاف بھر پور شواہد پیش کیے، […]
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 409 […]