Browsing Category

پاکستان

انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کراچی سے 45 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اے ون کمپلیکس میں چھاپا مار کر بھاری مقدار میں کوکین برآمد کر لی۔ ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ منشیات 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ہے، پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف سچل تھانے میں […]

آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کردیں، مالی سال 2027ء کے بجٹ میں گیس اور بجلی کے نرخ شامل ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق گیس ٹیرف میں جولائی 2026 اور فروری 2027 میں تبدیلی ہوگی، بجلی کے نرخ جنوری 2027 […]

نومئی واقعات سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات کی ویڈیوز میں سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی جانب سے پشاورمیں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کی گئی ہے جس میں ادارے نے سہیل آفریدی کی ویڈیو میں موجودگی کی تصدیق […]

خدشہ ہے پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کر دیں گے،محمود خان اچکزئی

گے،محمود خان اچکزئی اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خدشہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کر دیں گے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا […]

ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا‘ سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا۔حیدرآباد سے کراچی پہنچ کر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا۔ ہمیں جان بوجھ کر ویران […]

اچھے ماحول کو چلنے دیں، سندھ حکومت بدمزگی پیدا نہ کرے، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اپیل کی ہے اچھے ماحول کو چلنے دیں، سندھ حکومت بدمزگی پیدا نہ کرے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج وزیراعلی خیبرپختونخواہ کے دورہ سندھ کا آخری دن ہے پیر کو ان کی واپسی ہے، جلسہ مقررہ وقت و مقام […]

عمران خان سانحہ 9 مئی کے براہ راست ذمہ دار، سزا بھی ہوگی‘ اکبر ایس بابر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں اس کیس میں بھی سزا کی پیشگوئی کر دی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک […]

اسلام آباد‘ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکہ کے نتیجے میں دولہا، اس کی والدہ اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 4 گھر مکمل طورپر تباہ ہو گئے۔وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضاگیلانی اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعے پرشدید افسوس کا […]

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتمادہماری کامیابی ہے‘وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکرکیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن […]

مہمان نوازی یہ نہیں ہوتی راستوں میں تنگ کیا جائے یا رکاوٹیں ڈالی جائیں، پی ٹی آئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبہ سندھ میں پی ٹی آئی کی سیاسی و سرگرمیوں پر سندھ حکومت کی مبینہ قدغنوں پر پاکستان تحریک انصاف نے ردعمل دیتے ہوئے شہریوں کو آج کے جلسے میں شرکت کی دعوت دے دی۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پاکستان تحریک انصاف سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ دو دنوں کے دوران وزیراعلی خیبر […]