Browsing Category
پاکستان
ریاستی اداروں پر حملے سیاسی قیادت کے سائے میں کیے گئے، طارق فضل چوہدری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پشاور میں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیا ہے‘ فریم بہ فریم تجزیے میں پی ٹی آئی کی قیادت کی موجودگی کی تصدیق ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی اداروں […]
کراچی پی ٹی آئی کا جلسہ، مزار قائد پولیس کی بھاری نفری تعینات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسہ سے قبل مزار قائد کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند کردیئے گئے […]
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شرائط سامنے رکھ دئیے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا عمل شروع کرنے کی خواہش کے بعد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک نے حکومت سے مذاکرات کو متعدد شرائط سے مشروط کر دیا ہے، تاہم حکومتی لچک کی صورت میں بات چیت کے امکانات کو مکمل […]
کے پی کے کی طرح بلوچستان کو بھی دہشتگردی کے بے پناہ چیلنجز کا سامنا ہے، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کے پی کے کی طرح بلوچستان کو بھی دہشتگردی کے بے پناہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ چیلنجز کے باوجود صوبائی سیاسی قیادت اور کابینہ کی بہترین کارکردگی قابل ستائش ہے۔ خوارج کو ہمسایہ ممالک سے مدد مل رہی ہے جو افسوسناک ہے۔ فیلڈ مارشل کی قیادت […]
حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے‘بیرسٹر گوہر علی خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبائی حکومت اور عوام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ہماری بانی پی ٹی آئی اور بشری بی […]
ؑ18ویں ترمیم نے وفاق کو مضبوط کیا، 27ویں ترمیم مزید مضبوط کرے گی‘ اعظم نذیر تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے وفاق کو مضبوط کیا، دیکھئے گا 27ویں ترمیم وفاق کو مزید مضبوط کرے گی۔ اسلام آباد میں معروف وکیل اور مصنف طلعت عباس خان کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی […]
طلال چوہدری کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فیصلہ محفوظ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف الیکشن کمشنرکہتے ہیں کہ کوئی بھی یہ نہ سمجھے کہ خلاف ورزی کرے گا اور بچ جائے گا۔ جمعرات کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کیخلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیار کا جائزہ لیا، فیلڈ مارشل نے واضح کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے اپنے بنیادی مشن پر ثابت قدم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
جیل ذرائع کی عمران خان سے بشری بی بی کی ملاقات کروانے کی تصدیق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کروا دی۔ میڈیانے جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سینٹرل جیل راولپنڈی میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی منگل کے روز ملاقات کروائی […]
دہشتگردی نہیں عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، سہیل آفریدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم صوبے میں دوبارہ امن لائے لیکن بند کمروں کے فیصلوں نے ایک بار پھر ہماری زندگی اجیرن بنائی ہوئی ہے، ان کے بند کمروں کے فیصلے ہم سے ہمارا امن چھین رہے ہیں، میں تنقید کرتا ہوں تو انہیں اب برا لگتا […]