Browsing Category

پاکستان

ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کیخلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔این اے 130 سے پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے 24صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا،فیصلے کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت […]

حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق شوگر سیکٹر سے نکلنے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع وزارتِ صنعت و پیداوار کے مطابق شوگر سیکٹر سے حکومتی کنٹرول ختم کرنے کے لیے تجاویز تیار کر کے منظوری کے لیے وزیرِ اعظم آفس کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق […]

پی ٹی آئی کا دہشتگردی کیخلاف کوئی واضح اور دوٹوک مؤقف نہیں،خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے صوبے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے پر پوری توجہ مرکوز کرنی چاہیے اور دیگر صوبوں کے دوروں کے بجائے خیبر پختونخوا کے ہر کونے میں جا کر عوام کو قیادت کا احساس دلانا چاہیے۔ پارلیمنٹ […]

ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا پلان بنالیا گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا پلان بنالیا ہے،منصوبے پر عملدرآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم ہوں گے اورصارفین کو ریلیف ملے گا جبکہ غیر قانونی آئل سپلائی چین کو روکنے کیلئے ٹریکر نظام پر عملدرآمد کا بھی آغاز کر دیا گیا۔ ملک میں اس وقت […]

دہشتگردوں کا باپ افغان طالبان ہے‘ڈی جی آئی ایس پی آر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی لڑائی ہے، گذشتہ سال دہشتگردی کے خلاف بڑے پیمانے پر کامیاب آپریشنز کئے گئے، معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا۔ آپریشن مرصوص اور افغانستان میں […]

گیس کی قیمتوں میں چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا، علی پرویز ملک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک میں گیس کی قیمتوں میں اگلے چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کو موسم سرما میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے کیا گیا ہے۔وزیر پٹرولیم […]

عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے،رانا ثنااللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہاہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کرکے دیکھ لے […]

ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو، بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیف آف دی ایئر اسٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلی سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے مابین آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی […]

حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، شیخ رشید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ پہنچے عدالت کے […]

وفاقی حکومت کا قرض نومبر 2025 تک 77543 ارب روپے ہوگیا: اسٹیٹ بینک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت کے نومبر 2025 تک کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد حکومتی قرض 77543 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ حکومت نے نومبر میں مقامی سطح سے 653 ارب روپے قرض لیا جبکہ […]