Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات کافوری انعقاد کا اعلان،الیکشن کمیشن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابا ت کے فوری انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں قرار دیاکہ اسلام آباد کی لوکل گورنمنٹس کی معیاد 14فروری 2021 کوختم ہوئی۔ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 140-A،219 اور120دن کے […]
مذاکرات اور دہشتگردانہ حملے ایک ساتھ نہیں چل سکتے، محسن نقوی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی،قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اسلام آباد کچہری کے قریب خودکش دھماکے کی مذمت کی اور دھماکے کے باعث جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے دہشتگردی کے […]
سیکیورٹی فورسز کاآپریشنز میں 15دہشتگرد جہنم واصل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک کر دئیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، ڈی آئی خان میں آپریشن کے نتیجے […]
کھڑے ہونے کا وقت آگیا ملک میں آئین وقانون کیلئے جگہ نہیں، سلمان اکرم راجا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کھڑے ہونے کا وقت آگیا، آج اس ملک میں شرافت، آئین اور قانون کی کوئی جگہ نہیں۔لاہور ہائی کورٹ بار کے تحت 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف اور مستعفی ججز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے جنرل ہاؤس اجلاس ہوا جس کی صدارت […]
ڈیرہ اسماعیل خان سیکیورٹی فورسزکی کارروائی10دہشتگردہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں فتنہ الخواج کے سرغنہ عالم محسود سمیت 10 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے […]
فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب،انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے ہیں،ان کی حلف برداری (آج) منگل کوہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36 ووٹ ملے، تحریک […]
ہم سب ایک ریاست کے برابر شہری ہیں، اعظم نذیر تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ باہمی احترام، افہام و تفہیم اور اختلافات کو قبول کرنا پرامن اور شمولیتی معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔تحمل اور برداشت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ باہمی احترام، افہام و […]
پی ٹی آئی کا 27 ویں ترمیم کیخلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملہ ہوا مگرحکومت کی توجہ مخالفین پر کیسز بنانے پر مرکوز ہے، حکومت اپنے […]
پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے،محسن نقوی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے اسلام آباد کچہری کے قریب ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی اور اس افسوسناک واقعہ میں قیمتی انسانی […]
چند ماہ میں ایک اور آئینی ترمیم متوقع، مصطفی کمال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں ایک اور آئینی ترمیم متوقع ہے جس میں بلدیاتی حکومتوں سے متعلق تبدیلیاں آئینی ترمیم میں شامل کی جائیں گی جس کا مطالبہ ایم کیو ایم پاکستان کرتی آئی ہے۔27ویں آئینی ترمیم کے نافذ ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے […]