Browsing Category

پاکستان

مخصوص نشستوں کا فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سپریم کورٹ آف نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے مخصوص 39 نشستوں پر اپنا اصل فیصلہ […]

عدالتی حکم کے باوجود عمرے جانے نہیں دیاگیا،شیخ رشیدٍ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے عدالت کے حکم کے باوجود عمرے پر نہیں جانے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں ہتک عزت کی رٹ پٹیشن دائر کی، عدالت […]

خواجہ آصف غیر سنجیدہ شخص اہم عہدے کے قابل نہیں، بیرسٹر سیف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کے چکر میں بے تکی باتیں کر رہے ہیں۔جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ محمود غزنوی سے متعلق بیان سے لگتا ہے خواجہ آصف تاریخ سے بالکل نابلد ہیں۔ یہ نہیں سوچا […]

کوئی جج سیاسی نہیں ہوتااچھے ججز کو عدلیہ میں رہنا چاہیے، بیرسٹر گوہر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کیخلاف ٹرولنگ اور مہم چلانا افسوسناک ہے، دی اکانومسٹ کی رپورٹ الزامات پر مبنی ہے،27ویں ترمیم سے توجہ ہٹانے کیلئے حکومت 28ویں ترمیم کی بازگشت کر رہی ہے، خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے والے لوگوں کی نظروں میں گر چکے […]

حاکمیت صرف اللہ کی ہے کسی فرد کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں،حافظ نعیم الرحمن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت 27ویں ترمیم کی گونج ہے، اس کے بعد 28ویں 29 ویں اور 30ترامیم آئیں گی مگر حکمران ان ترامیم کے بعد بھی قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے، جماعت اسلامی نے ایسی تمام ترامیم کو مسترد کر […]

عمران خان ملاقات پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ […]

جمعہ کو 27ویں ترمیم کیخلاف یومِ سیاہ منایا جائے گا، محمود اچکزئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعہ 21 نومبر کو 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔سپریم کورٹ کے سامنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمعہ کو پورے پاکستان میں یومِ سیاہ منایا جائے گا، جمعہ کی نماز میں […]

آزاد کشمیر کی حکومت ہم بند کمروں میں بیٹھ کر نہیں چلائیں گے،بلاول

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم بند کمروں میں بیٹھ کر آزاد کشمیر کی حکومت نہیں چلائیں گے۔وزیراعظم آزاد کشمیر کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے عوام کو مبارک باد دیتا ہوں، اب کہہ سکتا ہوں کہ ہم نے کشمیر […]

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا27ویں ترمیم کیخلاف احتجاج

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے 27ویں ترمیم کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق27ویں ترمیم کو 13 نومبر کو پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد قانون کا درجہ دیا گیا جس پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب […]

آزاد کشمیر نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتازراٹھونے حلف اتھالیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔راجا فیصل ممتاز راٹھور نے منگل کو آزاد جموں و کشمیر کے 16ویں وزیرِ اعظم کے طور پر حلف اٹھالیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد کی گئی، اسپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حلف لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے راجا فیصل ممتاز راٹھور پیر کے […]