Browsing Category
پاکستان
حکومتی اعتراض مستردپی ٹی آئی کا اپوزیشن لیڈرمحمودخان اچکزئی کے نام پر فیصلہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے لئے محمود خان اچکزئی کے نام پر قائم رہنے کا فیصلہ کیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست کے معاملہ پرقومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کا نام دیا گیا […]
معاملات کا حل مذاکرات سے ہوتا ہے، وزیرقانون
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم کا اختیار ہمیشہ سے پارلیمان کے پاس رہا ہے اور جب تک پاکستان آئینی طریقے سے چل رہا ہے، یہ اختیار پارلیمان کے پاس ہی رہے گا،پارلیمان عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہے اور ملک کو […]
بھارت کیخلاف جنگ امریکی رپورٹ نے پاکستان کی جیت پر مہرلگادی،شہبازشریف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم شہباز شریفکے مطابق جنگ میں پاکستان نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور امریکی رپورٹ نے پاکستان کی جیت پر مہر لگادی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی جانب سے بھارت کے 7 جہاز گرانے کا بارہا ذکر کیا، یہ اللہ […]
علیمہ خان عدالت میں پیش تمام وارنٹس منسوخ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر کے پر تشدد احتجاج کے مقدمے میں 11 ویں بار وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش ہوگئیں جس پر عدالت نے آئندہ تاریخ پر علیمہ […]
بانی عمران خان نے کہاقوم خودکوتیارکرلے آزادی یا موت کا وقت آگیا، علیمہ خان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہاہے کہ آزادی اور موت کا وقت آگیا ہے، قوم خود کو تیار کرلے۔ بدھ کو علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کبھی پریس کانفرنس نہیں […]
مستعفی ججز آگے آکر ہماری تحریک کو لیڈ کریں،اسد قیصر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے والے ججز آگے آکر ہماری تحریک کو لیڈ کریں، پوری قوم ان کے ساتھ ہوگی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جن ججز نے قربانی دیکر استعفیٰ […]
متحد ہو کر ہی چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے، محمد اورنگزیب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار عطیات دینے والے ممالک میں سر فہرست ہے،کراچی پاکستان میں عطیات دینے والوں میں سب سے اوپر ہے،جو لوگ عطیات چھپا رہے ہیں وہ بھی سامنے آئیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ترقی […]
استعفوں سے عدلیہ سیاسی ججوں سے پاک ہوئی، طلال چوہدری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر مملکت داخلہ اینٹی نارکوٹکس سینیٹر طلال بدر چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کی بے حرمتی نہیں کی گئی، یہ پوائنٹ سکورنگ کیلئے بیانیہ بنایا گیا، راستے روکنے کی بجائے مناسب جگہ پر احتجاج کریں تو سکیورٹی اور تحفظ فراہم کریں گے، استعفوں سے عدلیہ […]
والدین حفاظتی ٹیکوں میں غفلت نہ برتیں،مصطفی کمال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ خسرہ اور روبیلا کی بیماریاں بچوں کی جان اور مستقبل دونوں کے لیے خطرناک ہیں،عالمی اداروں کے تعاون سے ان بیماریوں کے خلاف قومی ویکسین مہم شروع کی جا رہی ہے،یہ ویکسین پوری دنیا میں آزمودہ، محفوظ اور ضروری سمجھی جاتی ہے۔ بدھ کو […]
آئینی ترامیم پر گفتگو ایسے ہو رہی ہے جیسے اتوار بازار میں خریداری،رضا ربانی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں مزید ترامیم کی کوشش اس کا تقدس مجروح کرے گی۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت کے نمائندے اور بعض سیاسی جماعتیں آئینی ترامیم پر گفتگو کر رہی ہیں، آئینی ترامیم پر گفتگو ایسے ہو رہی ہے جیسے اتوار […]