Browsing Category
پاکستان
نفرت اور انتشار کی سیاست سے عوام تھک چکی ہے،احسن اقبال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے مطابق عوام نفرت اور انتشار کی سیاست سے تھک چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی الیکشن نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔ 3 سال پہلے ملک دیوالیہ ہو رہا تھا، اب معیشت بحال ہے، وفاقی […]
حکومت سیاسی جماعتوں کیساتھ مسائل کے حل کیلئے تیار،رانا ثناء اللہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور (ن)لیگ کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کے لیے بات چیت پر آمادہ ہے۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب کے دوران ووٹنگ […]
پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے،دفتر خارجہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے کیے گئے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جن کے نتیجے میں مبینہ طور پر متعدد فلسطینی شہری شہید اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قانون، متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، اور […]
امریکی غلامی اختیار کرکے ہم نے خود کو تباہ کرلیا، حافظ نعیم الرحمن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے مطابق پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے، ہم دوستی کریں گے تو عزت و وقار کے ساتھ کریں گے، امریکا کی غلامی اختیار کرکے ہم نے خود کو تباہ کرلیا، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات بھی اسی کا نتیجہ ہیں۔جماعت اسلامی پاکستان […]
پاکستان میں دنیا کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے، عطاء تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑکے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات دینے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، سوئمنگ چیمپئن شپ میں بچوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جو ملک میں موجود باصلاحیت نوجوانوں کی واضح مثال ہے۔ اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ […]
پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ ہمارا کوئی تعلق نہیں،شیخ وقاص اکرم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے انفارمیشن ونگ کا پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تعلق کی نفی کر دی۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف انفارمیشن ونگ کا پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ ایکس اکاؤنٹ کو بیرون ملک […]
خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرگرم ہیں،اسحاق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں مینا بازار کا افتتاح کر دیا جس میں مختلف ممالک کے ثقافتی رنگ نمایاں ہو گئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ سال بھی مینا بازار کا انعقاد کیا گیا تھا، اس سال بھی مینا بازارکا انعقاد قابل […]
بے اختیار لوگوں سے مذاکرات کرنے کی ضرورت نہیں،سہیل آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بیاختیار لوگوں سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،تمام پارٹیوں کیلئے ایک جیسا لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کریں گے تو حالات بہتر ہوجائیں گیمیڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ تمام پارٹیوں کیلئے ایک جیسا لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کریں گے تو حالات […]
خیبرپختونخوا،سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں 30بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی سرزمین سے بیرونی پشت پناہی […]
عمران خان کو میرٹ اور انصاف کے مطابق رہا کیا جانا چاہیے، اسد قیصر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ یومِ سیاہ منائیں اور بنیادی حقوق کی معطلی کے خلاف آواز بلند کریں۔انہوں نے موجودہ پارلیمان کی ناکامی اور ووٹ کے حقوق کی پامالی پر تشویش ظاہر کی۔اسد قیصر نے کہا کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم عوام کے […]