Browsing Category
پاکستان
پشاورایف سی ہیڈکوارٹرز حملہ3دہشتگردہلاک،3جوان شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنادیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے 3 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔پیر کوسی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے […]
بیرونی پشت پناہی سرگرم دہشتگردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح، صدر، وزیراعظم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا گیا،وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے۔اپنے […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی مسلح افواج کے چیف ملاقات
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کی عسکری قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان دفاع، سیکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں ’دیرینہ اور اسٹریٹجک‘ […]
سیاست میں بائیکاٹ بڑی غلطی ہوتی ہے،عطاء تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست میں سب سے بڑی غلطی بائیکاٹ کی ہوتی ہے، آپ کسی عمل میں شریک ہی نہ ہوں اور دھاندلی کا الزام لگا دیں یہ غلط بات ہے،مثبت رویئے سے بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں،پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ہر موقع پر […]
دشمن قوتیں سے کے پی کے،بلوچستان کی ترقی دیکھی نہیں جاسکتی، احسن اقبال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتیں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہیں۔ یونیورسٹی آف نارووال کے بلوچ طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ آپ نے یونیورسٹی آف نارووال کا انتخاب کیا، ہمارے لیے آپ کی حیثیت طالب علم […]
بھارتی اشتعال انگیز بیانات سے گریزکرے، دفتر خارجہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق بیان کو حقیقت سے فرار اور انتہائی خطرناک ذہنیت کا عکاس قرار دیدیا۔رات گئے اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایسے بیانات بین الاقوامی قانون، تسلیم شدہ سرحدوں اور ریاستی خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں، ساتھ ہی […]
ن لیگ کی ضمنی الیکشن میں کامیابی قیادت پر اعتماکا ثبوت ہے،ماریہ طلال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔رکن پنجاب اسمبلی ولیگی رہنماء ماریہ طلال نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کی کامیابی قیادت پر اعتماد کا ثبوت ہے۔جاری بیان میں چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی برائے لٹریسی اینڈ نان فارم بیسک ایجوکیشن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن)کی برتری اس بات کی واضح عکاسی ہے کہ عوام […]
پی ٹی آئی دھاندلی تحقیقات 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونل کی تشکیل کے حوالے سے درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی، وفاقی آئینی عدالت میں 5 رکنی لارجر بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا ہے، 25 نومبر […]
پولنگ اسٹیشنز پر کہیں بائیکاٹ نہیں ہوا، طلال چوہدری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ایسا کیوں کرتی ہے کہ پنجاب میں ووٹ نہیں ڈالے گئے اور کے پی میں ڈالے گئے، پی ٹی آئی کے ایک ہی روز میں ہونے والے انتخاب میں 2 مختلف اصول کیوں ہیں؟۔ اتوار کو طلال چوہدری نے این […]
عابد شیرعلی بیلٹ پیپرپر سرعام مہرلگانے کی ویڈیووائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی سرِ عام بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق بیلٹ پیپر پر مہر ووٹنگ شیلڈ کے عقب میں جا کر لگانا لازمی ہے تاہم عابد شیر علی نے انتخابی عملے اور کئی افراد کی موجودگی میں شیر […]