Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد کچہری دھماکہ افغانستان میں منصوبہ بندی بے نقاب، عطا اللہ تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری دھماکے کی افغانستان میں منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی۔پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے انکشاف کیا کہ خودکش حملہ آور نے ہدف تک پہنچنے میں ناکامی پر مضافاتی علاقے میں پہلی دستیاب جگہ کو […]

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر علیمہ خان کا دھرنا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر ان کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، جبکہ کارکنان نے شدید نعرے بازی کی۔رپورٹ کے مطابق منگل کوعمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوئی۔علیمہ خان دیگر بہنوں کے […]

امن بحالی کے بغیر نہ ترقی ممکن ہے، سہیل آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے بائزئی ضلع مہمند کے عمائدین کے ایک نمائندہ وفد نے پشاور میں ملاقات کی، جس میں امن و امان کی مجموعی صورتِ حال، ضم اضلاع کے مسائل اور ترقیاتی ضروریات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفد نے وزیراعلیٰ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہیں بھرپور […]

ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی،پرویزالٰہی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی نے ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا کے سوالوں کے جواب میں کہا ہے کہ دراصل (ن) لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی عادت پڑ گئی ہے، الیکشن ووٹرز سے ہوتا ہے اگر بیس فیصد سے کم ووٹرز ہوں […]

مسلم لیگ (ن) نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی‘ پیپلزپارٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) پر طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں میں معاہدہ تھا کہ رنر اپ ضمنی الیکشن لڑے گا اور دوسری جماعت حمایت کرے گی،این اے 185 ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ (ن) نے معاہدے کی […]

محسن نقوی، سعودی ہم منصب ملاقات، سکیورٹی پرتبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان ٹریننگ ایکسچینج پروگرام اور علاقائی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ رپورٹ سامنے آگیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو اپنا مفصل جواب جمع کرا دیا ہے۔جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے اور […]

عمران خان،بشریٰ بی بی9مئی مقدمات ضمانت میں توسیع

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت کے دور ان 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔منگل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی […]

گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا پرانے ریٹس برقرار ہیں،اوگرا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کے بعد وضاحت دیتے ہوئے کہاہے کہ گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق غلط تاثر پیش کیا گیا ہے۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی منظور نہیں کی گئی۔ترجمان اوگرا نے کہاکہ […]

غزہ، عالمی قوانین کی خلاف ورزی اسرائیل کا احتساب کیاجائے، پاکستان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان نے غزہ میں فوجی جنگ بندی کی پاسداری اور اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب بھی کیا جائے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں […]