Browsing Category

Uncategorized

مجھے ایشوریا کو سلمان سے محفوظ رکھنے کیلئے رکھاگیا تھا: اداکارہ کے سابق باڈی گارڈ کا انکشاف

ممبی(اُستمان نیوز)میرا کام ایشوریا کو ان کے گھر سے پک کرنا، ان کی گاڑی میں ان کے ساتھ سفر کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ وہ باحفاظت سیٹ سے گھر پہنچ جائیں، کیتن کراندے   بھارتی اداکار اور ایشوریا کے سابق باڈی گارڈ کیتن کرانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی […]

ویلنگٹن ٹیسٹ: ہینری نکولز اور گلین فلپس نے بھارتی بولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا

ویلنگٹن(اُستمان نیوز)ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز ہینری نکولز اور گلین فلپس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے مشکلات سے نکلتے ہوئے میچ میں اپنی پوزیشن بہتر کرلی۔ گرین پچ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک موقع پر 70 رنز پر 5 وکٹیں گنوا چکی تھی تاہم ہینری نکولز نے […]

ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنز کی ضرورت نہیں، معاشی دباؤ بڑھائیں گے: مارکو روبیو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کی ضرورت نہیں، تاہم ایرانی حکومت پر معاشی دباؤ مزید سخت کیا جائے گا۔   پیرس میں گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی رجیم خود ہی اپنے ملک کو تباہ کر رہی […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا، تاہم کسی بھی پارٹی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔   ملاقات کا وقت ختم ہونے پر پی ٹی آئی رہنما ڈاہگل ناکے سے واپس روانہ ہو گئے۔   بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نادیہ […]

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایئر ٹو ایئر میزائل فَاز کا کامیاب تجربہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے دفاعی اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، مقامی طور پر تیار کردہ پہلے ایئر ٹو ایئر میزائل ’’فَاز ‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فَاز میزائل جدید ترین ٹرمینل گائیڈنس سسٹم […]

نمبر گیم پوری ہونے پر حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد ضرور لائینگے، بلوچستان اپوزیشن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ نمبر گیم پوری ہونے پر صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ضرور لائیں گے، کیونکہ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حکومت بنائے۔ حکومتی اراکین اور صوبائی وزرا اپنی حکومت سے پریشان ہیں تو اپوزیشن کے دروازے […]

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دو امریکی عہدیداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد 96 گھنٹوں کے اندر ایران کے خلاف نئی اور بڑے پیمانے کی فوجی کارروائی شروع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔   سی این این […]

پی ٹی آئی طالبان اور افغانستان کی تابعداری اور حمایت کرنا چاہتی تھی، پرویز خٹک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) طالبان اور افغانستان کی تابعداری اور حمایت کرنا چاہتی تھی۔   آج نوشہرہ میں گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی۔   اس موقع […]

ٹرمپ بدترین نااہل، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: بارک اوباما

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق امریکی صدر اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا لیکن ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے۔   سابق امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں: عقیل ملک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں۔   بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے حوالے سے آئین میں کوئی مخصوص ٹائم فریم مقرر نہیں ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے معاملے میں قانون کو […]