Browsing Category
Uncategorized
پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلیٰ کےپی کیلئے تیار کرلیاگیا: جے یو آئی رہنما کا دعویٰ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے اگلے وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کا حمایت یافتہ ہوں گے، پی ٹی آئی رہےگی، کسی کو پی ٹی آئی سےمسئلہ نہیں: سینیٹر کامران مرتضیٰ جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے اگلے وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کا حمایت یافتہ ہوں گے، پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ […]
خیبر پختونخوا کو جلتا چھوڑ کر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے،گورنر راج مجبوری میں لگانا پڑا:وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں، صوبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق 160 ارب روپے فراہم کرے گا جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ پشاور میں قبائلی اضلاع کے نمائندوں […]
ملک چلانے والوں کو احساس ہو چکا ہے کہ موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، مصطفیٰ کمال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ ملک چلانے والوں کو احساس ہو چکا ہے کہ موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ دنیا لائف اسٹائل میڈیسن کی طرف جاچکی لیکن ہمیں بیماری سے پہلے بچاؤ کی جانب جانا ہوگا، صحت کی […]
بلوچستان بینک اور آسان کاروبار ایکٹ کی منظوری اہم پیش رفت ہے: ایس ایم تنویر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ بلوچستان بینک اور آسان کاروبار ایکٹ کی منظوری اہم پیش رفت ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں ایس ایم تنویر کا ’اکنامکس اینڈ انویسٹمنٹ‘ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں کاروبار، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری کے […]
راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 10 افراد جاں بحق، 35 زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 10 مسافر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کراچی سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع […]
حوثیوں کے حکومتی فورسز کے تربیتی کیمپ پر تین میزائل حملے، 53 افراد جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمن کے صوبے شبوا میں حوثی جنگجوؤں کے تین بیلسٹک میزائل حملوں میں 53 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے، حملوں میں سرکاری فورسز کے تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حملے کا نشانہ شبوا میں واقع العلم فوجی […]
جنگ کے اخراجات نے ایران کے دشمنوں کو مایوسی سے دوچار کر دیا: محمد مخبر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ جنگ کے اخراجات نے ایران کے دشمنوں کو مایوسی سے دوچار کر دیا، امریکا اور یورپی و نیٹو اتحادیوں نے جنگ 3 سے 4 روز میں ختم ہونے کی توقع کی تھی۔ محمد مخبر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے […]
قومی سلامتی بالاتر، خدارا ریاست کو سیاست کی نذر نہ کیجئے: سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ میرا ذاتی تعلق عزت و احترام پر مبنی ہے، ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتا ہوں، تاہم خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ کرتے ہوئے زمینی حقائق اور دہشت گردی کے خلاف جاری جدوجہد کو پیش نظر […]
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے ابھیشیک شرما کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ صاحبزادہ فرحان نے منگل کو ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں […]