Browsing Category

Uncategorized

ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب دے گا: عباس عراقچی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکراتی عمل جاری ہے اور تہران آئندہ چند روز میں امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب دے گا۔   عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ: مولانا فضل الرحمان متحرک، حکومتی پیشکش پی ٹی آئی کوپہنچا دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد مولانا نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور حکومتی پیشکش پی ٹی آئی کو پہنچائی۔   ذرائع کے مطابق مولانا کے ٹیلی فونک رابطہ کے بعد پی ٹی آئی نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جو تاحال زوم پر […]

پی ٹی آئی اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: اختیار ولی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان گٹھ جوڑ کے شواہد موجود ہیں، جبکہ دونوں تنظیمیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔   اپنے بیان میں اختیار ولی […]

عمران خان کا پاکستان کو تابع ریاست بنانے کا گھاؤنا ایجنڈا تھا، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس لا کر خیبر پختونخوا میں دوبارہ بسانے کے پیچھے مذموم عزائم کارفرما تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ وہ […]

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں ناکامی پر گورنر راج زیرغور ہے’رانا ثنا اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ 4اکتوبر کے احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان آف دی ریکارڈمذاکرات جاری ہیں تاہم ناکامی کی صورت میں خیبرپختونخوا ہ میں گورنر راج کا آپشن بھی زیر غور ہے۔ایک انٹر ویو […]

فورسز کے بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں آپریشنز، 7 دہشتگرد جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوامیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ عزم استحکام ویژن کے تحت سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے باڑہ میں کامیاب […]

خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔   ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جو بھی […]

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دفاعی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔   چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، جس میں […]

قومی میثاق پر عملدرآمد ہی ملک کو بھنور سے نکال سکتا ہے، مولانا واسع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ خوددار قومیں اپنے آئینی اصولوں، قومی وقار اور جمہوری مینڈیٹ پر سودے بازی نہیں کرتیں، آئینِ پاکستان ریاستی نظم و نسق کا بنیادی عمرانی و قومی میثاق ہے، جس پر ملک کی تمام […]