Browsing Category

Uncategorized

شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8دہشتگرد ہلاک، ٹھکانے تباہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 8دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود […]

ثقافت قوم کی شناخت اور تاریخی تسلسل کی علامت ہوتی ہے، گورنر بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پوری پشتون قوم بالخصوص نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تاریخ سے روشنی، اپنی ثقافت سے شناخت، علم سے طاقت اور اپنے مستقبل سے امید حاصل کریں۔ ہمیں ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جہاں اپنی ثقافتی جڑوں سے وابستگی اور […]

ایران اب اس مرحلے میں ہے جہاں ایرانی میزائل کہیں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں،قالیباف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے دے گا، ایران اس مرحلے میں پہنچ چکا ہے جہاں ایرانی میزائل کہیں بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔   […]

آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرکٹر نے گزشتہ دسمبر میں رپورٹرز کو میچ فکسنگ کی سرگرمیوں اور اپنے کردار سے آگاہ کیا   انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔   بھارتی تحقیقاتی ادارے تہلکہ کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی خفیہ کیمرہ تحقیقات میں […]

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں،صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا ایران جنگ سے متعلق فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں ، ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا ہے۔   امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ریاستی ادارے اور عوام متحد ہیں، شاہد رند

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنا اہم کامیابی ہے۔   اپنے ایک بیان میں شاہد رند […]

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔   مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ میں کسی کو الزام نہیں لگانا چاہتا […]

نواز شریف کا 16 سال بعد ناران کا دورہ، مقامی عہدیداروں سے ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف خیبر پختونخوا پہنچ گئے جہاں انہوں نے تقریباً 16 سال بعد ناران کا دورہ کیا۔   نواز شریف نے ناران میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی عہدیداران سے اہم ملاقات کی، جس میں علاقے کی صورتحال اور مقامی مسائل پر تفصیلی بریفنگ لی گئی۔   نواز شریف کو […]

دشمن کی کسی بھی غلطی کا طاقت سے جواب دینے کیلیے 100 فیصد تیار ہیں، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے کسی بھی غلط اندازے یا غلط اقدام کا طاقت کے ساتھ جواب دینے کے لیے 100 فیصد تیار ہے۔   انہوں نے کہا کہ ایران دشمن کی جانب سے کسی بھی غلطی یا جارحانہ اقدام کی صورت […]

حوثیوں کا سعودی جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، اتحادی افواج کے کمیونیکیشن ٹاورز پر حملے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کا ایک ایف-15 جنگی طیارہ مار گرایا ہے جبکہ سعودی اتحاد نے یمن میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کو نشانہ بنایا ہے۔   حوثی عسکری میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں مسلح حوثی جنگجو ایک تباہ شدہ […]