Browsing Category

Uncategorized

اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، حافظ نعیم الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت نے ٹال مٹول جاری رکھی اور سیدھے طریقے سے پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو آج مذاکرات کا آخری دور ہوگا ، لاک ڈاؤن ، پٹرول پر نام نہاد ہفتہ وار ریلیف اور روزانہ کی بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]

اٹھانوے98فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیویاں ہمیشہ شوہروں کو آپ کہہ کر بات کرتی ہیں لیکن میاں آپ نہیں بولتا، وہ تم بولتا ہے کیونکہ اس کو لگتا ہے کہ یہ میرے سے چھوٹی ہے: اداکارہ کی گفتگو پاکستانی اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے معاشرے میں مردوں کے اپنی بیویوں کی جانب نامناسب رویے پر اظہارِ خیال کیا […]

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے۔ پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی، انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں گرین کیپس ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی۔   ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقا کا […]

حوثی باغیوں کے 3سعودی شہروں پرمیزائل و ڈرون حملے، یمنی وزیر دفاع کو یرغمال بنا لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر تازہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں، یمنی وزیر دفاع کو بھی یرغمال بنا لیا۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں نے خمیس مشیط، ابہا اور جازان کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغے۔ […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سینئرافسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کی زیرصدارت سیکرٹریزکمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں محکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔ سیکرٹریز کمیٹی کےاجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی نے سینئر افسران سے حلف لیا کہ بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی۔ اس موقع […]

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیشا اور پانڈیا کو حال ہی میں ممبئی کے تاج محل پیلس میں نجی تقریب کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر ایک صارف کو سخت جواب دیا ہے۔ امیشا […]

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں دیرپا امن ممکن نہیں، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، جو ہمیں وطن عزیز کے دفاع کیلئے مسلح افواج اور قوم کے بے مثال عزم، اتحاد اور عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔یومِ دفاع و شہدا 6ستمبر 2026 کی مناسبت سے جاری پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف […]

کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے سے ہونا چاہئے، عوام کی رائے کا احترام ضروری ہے، کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو روک نہیں سکتی۔   لاہور میں قومی پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن […]

سانحہ پمز خطرے کی گھنٹی ہے، کرپشن کا نیٹ ورک توڑنا ہوگا، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پمز میں سامنے آنے والے معاملات کو صحت کے شعبے کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں کرپشن کا ایک پورا نیٹ ورک موجود ہے جسے توڑنے کی ضرورت ہے۔ سیالکوٹ میں ورکرز اور ان کے خاندانوں کے لیے طبی […]