Browsing Category

Uncategorized

ٹرمپ کی اردن میں کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں فوجی اڈے پر حملوں کے جواب میں ایران کو سخت ردعمل کی دھمکی دیدی۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار […]

بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناانصافی ہے، سلمان اکرم راجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات کی جانب سے بانی چیئرمین کے حوالے سے جاری کردہ اطلاعات غلط ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مارچ 2025کے آرڈر کے باوجود بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ سے […]

پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان نے قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مزید 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا، جو ملک کی تاریخ میں ایک موقع پر کی جانے والی سب سے بڑی قبل از وقت قرض ادائیگی قرار دی گئی ہے۔ حالیہ ادائیگی کے بعد پاکستان […]

بانی پی ٹی آئی کو شفا ء ہسپتال لایاجارہاتھا مگر حالات ناساز تھے، رانا ثناء اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا رابطہ ہے یہ اچھا ہے اس کے ذریعے بات کرنی چاہیے، علی امین گنڈاپور کا بھی وزیرداخلہ سے رابطہ تھا، ہم نے ہمیشہ اس کو سراہا،ہم ہمیشہ زور دیتے ہیں […]

بنگلادیش نے آسٹریلیا کوپہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔   بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے، نویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم نے پہلےنمبر والےآسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔ بنگال ٹائیگرز نے 57 رنز کا ہدف ایک […]

تجارتی جہاز پر حوثیوں کا حملہ، 3پاکستانی شہری جاں بحق، ایک زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی جانب سے ایک تجارتی بحری جہاز پر کیے جانے والے حملے میں 3پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔   تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نائب وزیراعظم و وزیر […]

لڑکیاں 30سال کے بعددبلی ہوجاتی ہیں،اداکارہ جویریہ سعود

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز زنڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان جویریہ سعود نے کرینہ، کترینہ جیسا نظر آنے اور فلٹرز کے جنون پر لڑکیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔جویریہ سعود اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بے باک گفتگو، زندہ دل شخصیت اور متنازع ٹی وی بیانات کے باعث جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ایک […]

شفاف انتخابات کیلئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن کا قیام ناگزیر ہے، محمود خان اچکزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی جلد از جلد تعیناتی کے لیے حکومت سے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔سوموار کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلی سطحی اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں علامہ ناصر عباس جعفری، سلمان اکرم […]

پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، اعظم تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ5اگست 2019کے یکطرفہ اقدامات نے نہ صرف خطے کی صورتحال کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق، شناخت اور مستقبل سے متعلق اہم قانونی اور انسانی پہلوؤں کو بھی مزید […]

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔   نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر […]