Browsing Category
Uncategorized
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے طاقت سے حل نہیں کیا جا سکتا، ڈاکٹر مالک بلوچ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدا لمالک بلوچ، سینیٹر جان محمد بلیدی،پنجاب کے صدر ملک ایوب اور نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی ملاقات۔ ملاقات میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر ظفر مرزا بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی […]
افغانستان کی سر زمین ہمارے خلاف مسلسل استعمال ہورہی ہے، ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی عوامل کار فرما ہیں افغانستان اور ایران کے ساتھ ایک طویل بارڈر ہے جہاں سے لوگ باآسانی آ جا سکتے ہیں۔دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کا موقف بہت واضح ہے کہ طالبان بلوچ دہشت […]
حکومت پرنٹ میڈیا کی قیمت پر ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ نہیں دیگی،عطاء تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے واضح کیا ہے کہ حکومت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی قیمت پر ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ نہیں دے گی، جبکہ میڈیا ورکرز کی فلاح، ریجنل اخبارات کی معاونت، پی ٹی وی کی مالی استحکام […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ کا دورہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کا اعلیٰ سطحی سرکاری دورہ کیا، جہاں ترک قیادت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران صدر رجب طیب اردوان، وزیر دفاع یاشر گولر اور ترکیہ کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، عسکری روابط […]
پاک ترکیہ شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور نہایت امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخی شہر استنبول میں صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات میرے […]
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں،ایران
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین کو امریکا یا اسرائیل کے استعمال کیلئے فراہم نہ کریں، ایسی کسی بھی معاونت کو دشمنی تصور کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حملے […]
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی کو بڑا دھچکا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بھارتی براڈ کاسٹر نے 2026 میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو مشکل میں ڈال دیا۔ذرائع کے مطابق نجی براڈ کاسٹر نے آئی سی سی کو ڈیل ختم کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹس بھیج دیا ہے۔ بھارتی براڈ کاسٹر نے یہ مطالبہ 25 کروڑ بھارتی نقصان کا […]
پاک بھارت جنگ مئی میں خطرناک ثابت ہوسکتی تھی،اسحق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مئی میں پاک بھارت جنگ بھی خطرناک ثابت ہوسکتی تھی، مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہے، دنیا میں سلگتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے یکطرفہ طور […]