Browsing Category
Uncategorized
حکومت سیاسی جماعتوں کیساتھ مسائل کے حل کیلئے تیار،رانا ثناء اللہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور (ن)لیگ کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کے لیے بات چیت پر آمادہ ہے۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب کے دوران ووٹنگ […]
اوتھل،مکران کوسٹل ہائیوے خوفناک حادثہ5جاں بحق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک اور خونی حادثہ، کنڈ ملیر کے قریب مسافر کوچ اور گیس بازر میں تصادم 5افراد زندہ جل گئے، دو شدید زخمی، باقی مسافروں نے مسافر کوچ سے کود کر جان بچائی، ریسکیو اور پولیس زرائع کے مطابق کنڈ ملیر کے قریب دلتوس چڑھائی کے مقام پر کراچی سے […]
روہت شرما اور کوہلی کوبابر اعظم نے پیچھے چھوڑدیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد انہوں نے دوسرے ٹی20 میں 11 رنز ناٹ آؤٹ کی باری کھیلی اور […]
پاک افغان مسئلہ حل کرسکتاہوں،شہبازاورفیلڈمارشل اچھے لوگ ہیں،ڈونلڈٹرمپ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے، میری انتظامیہ 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوا چکی ہے، ایسا کبھی نہیں ہوا، میں نے سنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ میں اس مسئلے […]
افغان مہاجرین انخلا اثرات مارکیٹوں پر نمایاں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ کوئٹہ سے افغان مہاجرین کے انخلا کے اثرات شہر کی پراپرٹی مارکیٹ پر نمایاں ہونے لگے۔کوئٹہ کے نواحی علاقوں مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، نواکلی اور پشتون آبادمیں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد گزشتہ 4 دہائیوں سے مکانات خرید کر مقیم تھی۔تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے فیصلے کے بعد افغان مہاجرین مکانات […]
محکمہ ریلوے نے مسافروں کی مشکلات بڑھا دیں، آن لائن بکنگ ختم
۔۔ سیلاب کے باعث پاکستان ریلوے نے متعدد ٹرینوں کے روٹ تبدیل کردیئے گئے اور پچھلے روٹس پر موجودریلوے اسٹیشنز پر ان ٹرینوں کی ایڈوانس آن لائن بکنگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ایکسپریس، ملت ایکسپریس، رحمان بابا ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس کی مخصوص اسٹیشز پر بکنگ بند کرنے کی […]
لاہور قلندرز کے جہلم میں کرکٹ ٹرائلز، ہزاروں نوجوانوں نے حصہ لیا
وزیر مملکت برائے خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی کی دعوت پر پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے جہلم میں کرکٹ ٹرائلز کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس ایونٹ میں بین الاقوامی کرکٹر حارث رؤف کی موجودگی میں ہزاروں نوجوان کرکٹرز نے اپنا ٹیلنٹ پیش کیا۔ اس موقع پر امریکی سفارت خانے کی […]
Daily ustaman 08-08-2025
[pdf-embedder url=”https://ustaman.com.pk/wp-content/uploads/2025/08/روزنامہ-استمان-08-اگست-2025.pdf” title=”روزنامہ استمان 08 اگست 2025″]