Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان میڈیا فورم صحافیوں کے اتحاد کا اہم پلیٹ فارم ہے۔ سید اقبال شاہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید اقبال شاہ نے بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، جنرل سیکرٹری اللہ داد رند، اللہ یار ڈومکی، ندیم بابر مغل، محمد علی ہزارہ، احمر ندیم، اصغر بلوچ سمیت تمام مرکزی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور اراکین سینٹرل کمیٹی کو منتخب ہونے […]

بلوچستان میڈیا فورم کی تشکیل اہم سنگِ میل ہے، صادق خان اچکزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے سربراہ صادق خان اچکزئی، مرکزی صدر عباس خان درانی، صوبائی صدر بلوچستان اسلم خان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، جنرل سیکرٹری اللہ داد رند، مرکزی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور اراکین سینٹرل کمیٹی کو منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے صوبے […]

مستونگ،کھڈکوچہ باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ڈرون حملہ، 4 جاں بحق، 3 زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مستونگ کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں […]

سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئیں، جن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع […]

سرانان تھانہ مسلح افراد کے حملے میں مکمل طور پر تباہ عمارتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچاعلاقے میں سکیورٹی سخت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرانان کے علاقے میں مسلح افراد نے تھانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سرانان تھانہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔   ذرائع کے مطابق حملے کے دوران مسلح افراد کی جانب سے تھانے پر شدید کارروائی کی گئی، جس سے عمارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بلوچستان،سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف […]

سنجاوی،خشک ڈیم دھماکے سے تباہ،ڈیم کونامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنجاوی کے علاقے کلی سیلرہ میں واقع خشک ڈیم کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کر دیا۔   مقامی ذرائع کے مطابق 6 سے 7 مسلح افراد نے رات کی تاریکی میں ڈیم کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دھماکے سے ڈیم کو […]

بلوچستان مزید کسی تجربے، بدامنی، محرومی کا متحمل نہیں ہوسکتا، مولانا واسع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعیت علما اسلام صوبہ بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کا استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ لازم و ملزوم ہے اور بلوچستان کے بنیادی مسائل کے پائیدار حل کے بغیر پاکستان کی پائیدار ترقی اور حقیقی استحکام ممکن نہیں؛ بدقسمتی سے بعض تلخ زمینی حقائق سے مسلسل […]

عمران خان کے بعد بلوچ لاپتہ افرادبی وائی سی اور پی ٹی ایم معاملات میں بھی اعتماد سازی کی ضرورت ہے،اسلم رئیسانی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف ساروان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں ریاست کی جانب سے اعتماد کی بحالی کی ایک کوشش کی گئی ہے، تاہم اسی نوعیت کی اعتماد سازی کی ضرورت بلوچستان اور ملک کے دیگر حساس معاملات میں بھی […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔   سکیورٹی فورسز نے خفیہ […]