Browsing Category
بلوچستان
صوبائی حکومت باہمت افراد کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بہادری، فرض شناسی اور غیر معمولی حوصلے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دکی کی ایک اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ بلدیات و دیہی ترقی نے دکی […]
ریاستی طاقت کے استعمال سے کبھی مسائل حل نہیں ہوسکتے ، سردار اختر مینگل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ دسابق وزیر اعلیٰ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ مسخ شدہ لاشوں، اجڑی ماؤں اور یتیم بچوں کے بعد بھی بلوچستان سے انصاف نہ ہوا، وزیراعظم ! بندوق مسئلے کا حل نہیں تو توپیں، ٹینک اور جیٹ طیارے کس مسئلے کا حل […]
ہر غلط چیز کو حکومت کے کھاتے میں ڈالنا کون سی سیاست ہے ، میر ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جان کے خوف کی وجہ سے دہشت گرد تنظیموں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں اور اصل حقائق پشتونوں سے چھپانا دوستی نہیں بلکہ دشمنی کے مترادف […]
کوئٹہ: متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل18 انچ گیس پائپ لائن آج بحال ہونے کا امکان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، جس کے بعد شہر میں گیس کی فراہمی بحال ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق 18 انچ قطر کی متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل ہوچکی ہے اور آج اسے […]
مستونگ،کھڈکوچہ میں سیکیورٹی خدشات،کرفیو نافذ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مستونگ تحصیل کھڈکوچہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر انتظامیہ نے 23 اگست کی صبح 7 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کرفیو کے دوران بازاروں اور سڑکوں پر شہریوں کی آمدورفت پر پابندی ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی […]
کولپور تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی بڑی واردات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ، کولپور تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر کریش پلانٹ میں داخل ہوکر لاکھوں روپے مالیت کی مشینری اور ایک گاڑی لے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کریش پلانٹ میں داخل ہوئے اور وہاں موجود قیمتی مشینری کو قبضے میں لینے کے […]
مستونگ:کھڈکوچہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مستونگ، کھڈکوچہ کے علاقے گرو کے مقام پر قومی شاہراہ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کو موقع پر طلب کرلیا گیا۔ دھماکے کے […]
چاغی،تجارتی روٹ پر پانچ بڑی گاڑیاں مسلح افراد نےاپنےتحویل میں لے لئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاغی،تجارتی روٹ پر پانچ گاڑیاں مسلح افراد نے روک لیں چاغی کے علاقے دالبندین میں چارسر کے مقام پر تجارتی شاہراہ پر مسلح افراد کی جانب سے پانچ بڑی گاڑیوں کو تحویل میں لیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے تجارتی روٹ پر اچانک کنٹرول حاصل کرتے […]
محمواچکزئی اور اختر مینگل عوام کیلئے نہیں اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی سیاست کر رہے ہیں،ضیالانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءلانگونے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی سیاسی سرگرمیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنما ملک اور عوام کے وسیع تر مفاد کے بجائے اپنی سیاسی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے سیاست کر رہے […]
مزید صوبوں سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ملک میں مزید صوبوں کے قیام کی تجاویز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ انتہائی حساس اور قومی اہمیت کا حامل ہے، اس حوالے سے کسی بھی فیصلے سے قبل اس کے […]