Browsing Category

بلوچستان

حکومت بلوچستان کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے کوشاں ہے، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نو منتخب افسران میں تقرری کے لیٹرز تقسیم کیے اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے محنت، لگن، دیانت داری اور ریاست سے غیر مشروط وفاداری کے ساتھ اپنی ذمہ […]

عید میلاد النبیؐ انسانیت کی خدمت اور اتحادو اتفاق کا درس دیتی ہے،عبید گورگیج

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عبیداللہ گورگیج نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں عالم اسلام بالخصوص اہلِ بلوچستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰؐ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ […]

سرکاری ملازمت کسی فرد کی جاگیر نہیں اہل ،حقدار نوجوانوں کا حق ہے، شاہد رند

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی بھرتی خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے اور اس عمل […]

نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے 20 سال مکمل،بلوچستان میں طوفان آج تک تھم نہ سکا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے بزرگ سیاسی رہنما اور سابق گورنر و وزیر اعلیٰ نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت کو 20 سال مکمل ہوگئے۔ ان کی 20ویں برسی آج بلوچستان سمیت مختلف علاقوں میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، جہاں سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا […]

شہریوں کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام کو وسعت دی جائیگی، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے، جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے جرائم اور مشکوک سرگرمیوں کی بروقت نشاندہی کرتے ہوئے […]

بلوچستان کے عوام دہشتگردی کے سامنے جھکنے والے نہیں، نواب ثناء اللہ زہری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلی بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے ضلع پشین میں بے گناہ مزدوروں کو فائرنگ کرکے نشانہ بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے مزدوروں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں۔ سابق وزیر اعلی […]

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی، شاہد رند

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے ضلع پشین کے علاقے سرانان بازار میں سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ معصوم اور محنت کش […]

امن دشمن عناصر کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائیگا، میر ضیاء لانگو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے ضلع پشین کے علاقے سرانان بازار میں تعمیراتی کام میں مصروف بے گناہ اور نہتے مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ معصوم اور محنت کش مزدوروں کو نشانہ […]

پنجگور ،ٹریفک حادثہ، 4خواتین سمیت5افراد جاں بحق ،2بچے زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پنجگور گوران میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ ایک ہی خاندان کی 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور شہر سے 60 کلو میٹر دور گوران کے مقام پر تربت جانے والی ایک کاردوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4خواتین سمیت5افراد موقع پر […]

پشین :سرانان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کا روڈ تعمیر کرنے والے افراد پر حملہ پانچ افراد جان بحق ایک شدید زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشین کے علاقے سرانان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر میں مصروف افراد کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ سرانان روڈ پر پیش آیا جہاں مسلح افراد نے تعمیراتی کام کرنے والے افراد پر حملہ کیا۔ […]