Browsing Category
بلوچستان
سہولت سینٹر کے قیام سے انصاف کی فراہمی کا عمل مزید تیز ہو گا، چیف جسٹس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ سہولت سینٹر کے قیام سے انصاف کی فراہمی کا عمل تیز ہو گا،سہولت سینٹر کے قیام سے عوام کو کئی سہولتیں میسر آئیں گی، سینٹر کا مقصد سائلین اور وکلا کو فوری سہولتیں فراہم کرنا ہے،خواہش ہے یہ سینٹر ہر ضلع اور […]
وسائل سے مالا مال خطے کے نوجوان مزدوری پر مجبور ہیں، محمود خان اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست کو پشتونوں کی آواز اور ان کے بنیادی، آئینی، سیاسی، معاشی اور قومی حقوق کا مطالبہ سننا ہوگا ، ہمیں اس امر پر مجبور نہ […]
بلوچستان میں کہیں بھی حکومت کی رٹ دکھائی نہیں دیتی، مولانا غفور حیدری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت قیام امن میں اپنی نااہلی کا ملبہ باغات مالکان پر ڈال رہی ہے اب اپنی ناکامی چھپانے کے لیے باغات کی مالکان کو سہولت کار قرار دے رہا ہے قیام امن ریاست کی زمہ داری ہے۔ […]
بلوچستان کی ننگ و ناموس سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، نواب ثنااللہ زہری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے قبائلی و سیاسی رہنماں سردار محمد علی جتک اور میر محمد اکبر جتک نے جھالاوان ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران بلوچستان بالخصوص جھالاوان […]
ماشکیل میں دہشتگردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے انتہائی بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی فورسز نے ماشکیل میں دہشت گردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی فائرنگ سے دہشت گرد حواس باختہ ہو کر فرار ہونے […]
مستونگ: دشت میں موٹرسائیکل بم دھماکہ، ایک شخص زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مستونگ کے علاقے دشت میں سبی روڈ پر درخشان ناکے کے قریب موٹرسائیکل پر نصب بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع […]
بلوچستان میں امن اور ترقی ایک دوسرے سے جڑے ہیں، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان، ترقیاتی عمل اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق 28واں دفاعی و جائزہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے کی اجلاس میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و استحکام، ترقیاتی منصوبوں پر […]
بلوچستان ،دہشتگرد خواتین کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کیلئے انعام کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بلوچستان حکومت نے انتہائی مطلوب دہشت گرد خواتین کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔حکومت بلوچستان نے مطلوب خواتین دہشت گردوں کی تصاویر اور تفصیلات جاری کردیں مطلوب خواتین کا تعلق گوادر، پنجگور اور تربت کے مختلف علاقوں سے ہے،مطلوب خواتین کی گرفتاری سے متعلق قابلِ اعتماد اطلاع […]
بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف تازہ کارروائیوں میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کےعلاقوں جنوبی وزیرستان اور بنوں جبکہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ بتایا […]
شہید نواب اکبر بگٹی کی 20ویں برسی، بلوچستان کی تاریخ کی باوقار شخصیت کو خراجِ عقیدت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔26 اگست 2006 کو شہید ہونے والے نواب محمد اکبر خان بگٹی کی آج 20ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نواب اکبر خان بگٹی بلوچستان کی سیاسی، قبائلی اور قومی تاریخ میں ایک باوقار، نڈر اور بااثر شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں، جنہوں نے اپنی زندگی […]