Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان کے نوجوان ہتھیاروں کے بجائے قلم کو طاقت بنائیں، ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ہمارے عوام کا مستقبل ہیں، آج کا دور تعلیم، علم، ٹیکنالوجی اور ہنر کا دور ہے، اس لیے نوجوان اپنی پوری توجہ تعلیم پر دیں۔ تعلیم ہی وہ طاقت ہے جو انسان کو پسماندگی سے ترقی کی طرف لے […]
بلوچستان میں طاقت کے استعمال میں اضافہ تشویشناک ہے، نواب اسلم رئیسانی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعلی بلوچستان اور چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مہرگڑھ پر حالیہ ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ مہرگڑھ ہمارا تاریخی ورثہ، قبائلی یکجہتی اور امن کا […]
پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، طاقت کے استعمال سے گریز کا مطالبہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔تین روزہ پشتون قومی جرگہ کوئٹہ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون قوم کے مسائل کا حل کسی ایک جماعت یا شخص کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے […]
سیاسی دباؤ کو میرٹ کی راہ میں حائل نہیں ہونے دینگے، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پریذیڈنٹ انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹر عبدالباری خان اور ممبر پلاننگ کمیشن محترمہ شبانہ حیدر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے بیکٹر، ڈیرہ بگٹی میں طبی سہولیات کی فراہمی، صحت کے شعبے میں مختلف […]
بھارت سندھ طاس معاہدے پر کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں کر سکتا، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ طاس معاہدے کی حیثیت سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے متفقہ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستان کے مؤقف کی اہم قانونی اور سفارتی کامیابی قرار دیا ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عالمی ثالثی عدالت کا متفقہ فیصلہ اس امر کی واضح […]
دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں کسی صورت قابلِ قبول نہیں، مولانا واسع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبائی امیر جمعیت علما اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع، جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ اور صوبائی ترجمان حاجی دلاور خان کاکڑ نے زیارت کراس پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں کیپٹن ضیا اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے […]
سندھ طاس پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی بڑی فتح ہے، میر ظہور بلیدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق دی ہیگ میں مستقل عدالتِ ثالثی کے متفقہ فیصلے کو پاکستان کے اصولی مؤقف اور عالمی قانون کی اہم فتح قرار دیا ہے۔میر ظہور احمد بلیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مستقل عدالتِ ثالثی کا متفقہ فیصلہ […]
دہشتگردی اور جرائم کے گٹھ جوڑ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا، شاہد رند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ نوکچہ، چاغی اور زیارت کراس، پشین میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی قابل تحسین ہے ، 21 دہشت گردوں کا خاتمہ امن دشمن عناصر کے خلاف ریاست کے مضبوط عزم کا ثبوت ہے دہشت گردوں نے […]
عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی اچھی حکمرانی کی کامیابی ہے، گورنر بلوچستان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مختلف شخصیات اور وفود نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال، عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں، اچھی طرز حکمرانی اور دورافتادہ علاقوں کی تعمیر و ترقی سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر […]
بلوچستان کی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی، میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ممتاز علی بلوچ، علی جان بگٹی، قبائلی رہنماؤں میر شفقت مری، مقبول مری، سابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اظہر شہزاد، ایڈووکیٹ منیر کاکڑ، نجیب […]