Browsing Category
بلوچستان
پشتونوں کو مستقبل کے حالات پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا، اصغر اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پشتونوں کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ مستقبل کے حالات کس سمت جارہے ہیں، کیونکہ حالات خود بخود بہتر ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔ پشتون معاشرے میں جاری قبائلی تنازعات اور دشمنیوں کے خاتمے […]
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں بلوچستان کی سکیورٹی صورت حال، آپریشنل تیاریوں اور […]
ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض گرفتار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف مقدمہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی […]
زیارت روڈ پر تعمیراتی کمپنی کی ہیوی مشینری نذرِ آتش
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زیارت،خنائی کراس سے زیارت تک زیرِ تعمیر سڑک پر کام کرنے والی نجی تعمیراتی کمپنی این پی آئی کی ہیوی مشینری کو مبینہ حملے کے دوران نذرِ آتش کر دیا گیا۔ کمپنی حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والی بھاری مشینری کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں […]
ریاستی ادارے اور پاکستانی قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہیں، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے اور 15خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور پیشہ ورانہ صلاحیت پوری […]
خواتین کی تعلیم و ترقی کے بغیر معاشرے کی حقیقی ترقی ممکن نہیں، میر ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین ہماری ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں، جنہوں نے نئی نسل کی تعلیم و تربیت، روایات کے تحفظ اور معاشرے میں وقار، عزت اور مثبت اقدار کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے ان خیالات […]
شہریوں یا پیشہ ور افراد کیساتھ توہین آمیز رویہ قابل قبول نہیں ، ڈاکٹر مالک بلوچ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تربت ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ تذلیل اور پیرامیڈیکل اسٹاف پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اور صحافی برادری کے ساتھ مکمل […]
بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے شہر پشین میں ژوب شاہراہ پر زیارت کراس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال […]
بلوچستان سے میرا تعلق سیاسی نہیں جذباتی اور خاندانی بھی ہے،اسپیکر قومی سردارایاز صادق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور حکومتی و اپوزیشن اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، بلوچستان کی ترقی، عوامی مسائل اور صوبے میں جمہوری و […]
بھرتیوں کے عمل میں میرٹ اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، چیف سیکرٹری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تمام انتظامی سیکریٹریز سمیت ڈویژنل کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی سطح پر انتظامی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں، دفاتر میں آفیسران و عملے کی حاضری کو یقینی بنانا، خالی آسامیوں اور عوامی خدمات […]