Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک اقدامات جاری رہیں گے: کور کمانڈر کوئٹہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک اقدامات جاری رہیں گے۔ پاکستان کے میڈیا نمائندوں سے خصوصی نشست کے دوران کور کمانڈر بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان اور درپیش سکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے […]
بلوچستان،تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے پروٹیکشن سکواڈ پر حملہ ناکام
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مکران ڈویژن کے ضلع تمپ میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن سکواڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن سکواڈ پر حملے کی […]
وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سینئرافسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کی زیرصدارت سیکرٹریزکمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں محکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔ سیکرٹریز کمیٹی کےاجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی نے سینئر افسران سے حلف لیا کہ بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی۔ اس موقع […]
!!محترمہ قوم کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہوتی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قوم کوئی سیاسی جماعت نہیں کہ جب چاہیں تبدیل کرلی جائے، فواد چوہدری کی اہلیہ کے بیان پر تنقید فواد چوہدری کی اہلیہ کی جانب سے اپنی شناخت اور قومیت سے متعلق سامنے آنے والے بیان پر سوشل میڈیا صارفین اور سیاسی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ ناقدین کا کہنا […]
بلوچستان ایوی ایشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائیگا، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کو یہاں بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چوتھے اجلاس کی صدارت کی جس میں کمپنی سے متعلق اہم انتظامی، مالی اور آپریشنل امور کا جائزہ لیتے ہوئے متعدد اہم فیصلوں اور تجاویز اور گزشتہ بورڈ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی منظوری […]
بلوچستان مزید کسی انتشاربدامنی اور تباہی کا متحمل نہیں ہوسکتا، مولانا واسع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ و پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت صوبائی سیکرٹریٹ جناح ٹاؤن کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ انتہائی تشویشناک، غیر یقینی اور بحرانی صورتحال کا مختلف پہلوؤں سے تفصیلی جائزہ لیا گیا اور صوبے میں امن […]
چادر اور چار دیواری کو پامال کرنا کبھی بھی بلوچ روایت نہیں رہی ، میر ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان عوامی پارٹی ضلع نوشکی کے صدر اور چیئرمین یونین کونسل باغک میر عبدالرحمان لانگو کو مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہر اس شخص سے نفرت ہے جو بلوچ عوام […]
ملکی فضائی حدود کا دفاع مضبوط اور باصلاحیت ہاتھوں میں ہے، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی خدمات، قربانیاں اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں اپنے خصوصی پیغام میں […]
کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ سابق پولیس سرجن سول اسپتال کوئٹہ ڈاکٹرعائشہ فیض کو سی ٹی ڈی کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ سی ٹی […]
نوجوان کلاشنکوف نہیں بلکہ قلم وکتاب کو اپنا ہتھیار بنائیں،ہدایت الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ پہاڑ نہیں، سڑک اور کلاشنکوف نہیں، قلم وکتاب ہمارا ہتھیار ہے۔ اس جدوجہد میں ہر بلوچ، ہر پشتون، ہر مظلوم اور اقلیتی برادری ہمارا ساتھ دے۔ عوام ترقی، خوشحالی،امن اور انصاف کیلئے جماعت […]