Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں، تین دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ ذرائع […]
سردار سرفراز ڈومکی کی یادیں ہمیشہ دل میں زندہ رہیں گی، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے دیرینہ دوست سردار سرفراز خان ڈومکی کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے، اس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب اپنے کسی عزیز کی جدائی کو برسوں بیت جائیں تاہم […]
قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان سے پنجاب کے 5 افراد اغوا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کے مطابق مغوی مقامی تاجر کے کھیت سے خربوزے لوڈ کرنے کی غرض سے آئے تھے قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے گردی پنکئی سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغوی مقامی تاجر کے کھیت سے خربوزے لوڈ کرنے کی غرض سے […]
دہشتگردی کیخلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی ریاستی اداروں کے پختہ عزم اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی عکاس ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے […]
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، شاہد رند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شاہد رند نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے […]
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، مزید 9 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی کر کے کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ فورسز نے کارروائی […]
شاہرگ ، کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے 4 کانکن جاں بحق ، 5 زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہرگ کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے 4 کانکن جاں بحق ، 5 زخمی ہوگئے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شاہرگ میں واقع پی ایم ڈی سی کی کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث اچانک زور دار دھماکہ ہوا […]
بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہونگے، میر ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ہمیں تشدد کے بجائے قلم، تباہی کے بجائے ترقی اور نفرت کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا ہوگا حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا تاہم بندوق کے زور پر مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے ان خیالات کا اظہار انہوں […]
بلوچستان کو ایک لاوارث اور نوگو ایریا بنایا جا رہاہے، مولانا ہدایت الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے نام پر بھتہ خوری،بلوچستان میں بدامنی،دہشت گردی، بارڈرز اور شاہراہوں کی بندش کے خلاف آج بھی صرف جماعت اسلامی ملک بھر میں عوامی احتجاج کی قیادت کر رہی ہے۔20ستمبر کااسلام آباد لانگ مارچ وقت کی […]
وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے ہوئےکہا ہےکہ کوئٹہ سے بیٹھ کر پورے بلوچستان کو کنٹرول کرنا ممکن نہیں، نئے صوبے بنیں تو لسانی نہیں انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں۔ سینئر صحافیوں سے ویڈیو لنک کے ذریعےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں […]