Browsing Category

بلوچستان

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔   آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کا […]

دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں قوت کیساتھ جاری رہیں گئیں،میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے قریب پاکستان ہائی وے (چمن۔کراچی، N-25) پر دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ریاستی ادارے اور عوام متحد ہیں، شاہد رند

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنا اہم کامیابی ہے۔   اپنے ایک بیان میں شاہد رند […]

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب این 25 پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات کے قریب این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔   سکیورٹی فورسز نے […]

خاران میں دہشت گردوں کا مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا۔   فتنہ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔   سکیورٹی فورسز نے فوری موقع پر پہنچ کر […]

سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نےآپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کیں جہاں ضلع پنجگور اور چاغی میں فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔   سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پنجگورکے علاقےگوارگو میں […]

بلوچستان اورخیبرپختونخوا اور میں کارروائیاں،17دہشت گرد مارے گئے،6جوان شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 17 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فورسز کے 6 جوان شہید ہو گئے۔   سکیورٹی فورسزکی آپریشن ردالفتنہ3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھر پورکارروائیاں جاری ہیں، مزید 7 دہشت گرد مارے گئے۔   سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پنجگورکے علاقے […]

بلوچستان میں امن کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آواران میں آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین دہشتگردوں کو ہلاک کرنا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت کارروائی کا ثبوت ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی […]

حکمرانوں نے قومی خزانے کو اپنی ذاتی جاگیر بنا رکھا ہے، مولانا ہدایت الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ 20ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے بلوچستان سے قافلے آج جمعہ اور کل ہفتہ روانہ ہوں گیتمام اضلاع و برادر تنظیموں کو اہداف اور ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ لانگ مارچ میں پٹرولیم مصنوعات پر بھتہ خوری، بدعنوانی اور بلوچستان میں بدامنی، لاقانونیت کے خلاف اورامن وحقوق کیلئے آوازبلندکی جائیگی۔جماعت اسلامی […]

گوادر کی ترقی و خوشحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، چیف سیکرٹری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انتظامی، مالیاتی اور ترقیاتی امور سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ بلوچستان زاہد سلیم سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی، جبکہ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے ویڈیو لنک […]