Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان میں ہر گھر سے کوئی نہ کوئی شخص لاپتہ ہے،مولانا ہدایت الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ زندہ انسانوں کو ماورائے آئین و قانون غائب کرنے سے خاندان کے خاندان تباہ ہورہے ہیں۔نائب امیر جماعت اسلامی چمن طالب عبدالحق 18 روز سے لاپتہ ہیں، حکومت و ادارے کہاں ہیں۔حکومت اور متعلقہ ادارے فوری طور پر نوٹس […]

پاکستان ہمیشہ اپنی خودمختاری اور دفاع کیلئے تیار رہتا ہے ،میر ضیاء لانگو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ الحمدللہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور اسلام کی دولت سے مالا مال ملک ہے، پاکستان ہمیشہ اپنی خودمختاری اور دفاع کے لیے تیار رہتا ہے افغانستان غلط فہمی سے نکل کر اصلی حقائق پر آئے جنگ، دیگر ممالک کے مفادات اور ہندوستان […]

قومی میثاق پر عملدرآمد ہی ملک کو بھنور سے نکال سکتا ہے، مولانا واسع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ خوددار قومیں اپنے آئینی اصولوں، قومی وقار اور جمہوری مینڈیٹ پر سودے بازی نہیں کرتیں، آئینِ پاکستان ریاستی نظم و نسق کا بنیادی عمرانی و قومی میثاق ہے، جس پر ملک کی تمام […]

بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور اسلحے پر پابندی عائد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں امن و امان اور عوامی تحفظ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش، عوامی مقامات پر پانچ یا زائد افراد کے اجتماع اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری حکم نامے کے مطابق پابندیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں […]

دہشتگرد بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے میں کامیاب نہیں ہونگے، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقے کنک وادی میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کنک وادی میں 9دہشتگردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز […]

صوبے میں ریاستی رٹ کے قیام کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، شاہد رند

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے مستونگ کے علاقے کنک وادی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مؤثر […]

ثقافت قوم کی شناخت اور تاریخی تسلسل کی علامت ہوتی ہے، گورنر بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پوری پشتون قوم بالخصوص نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تاریخ سے روشنی، اپنی ثقافت سے شناخت، علم سے طاقت اور اپنے مستقبل سے امید حاصل کریں۔ ہمیں ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جہاں اپنی ثقافتی جڑوں سے وابستگی اور […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہلاک دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقےکنک وادی میں چوکی پر حملے کی کوشش کی تھی: سکیورٹی ذرائع۔ فوٹو فائل سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔   سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ مستونگ کے علاقے کنک وادی میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 […]

نوشکی میں دہشت گردوں کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں ٹیچنگ […]

آپریشن شعبان 2، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی […]