Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان میں دہشتگردی،ایل پی جی کی قلت اور قیمت میں اضافے کا خدشہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سکیورٹی کے مخدوش حالات کے باعث آئندہ دنوں میں ایل پی جی کی قلت پیدا ہونے اور قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ اوگرا سے حاصل دستاویزات کے مطابق بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملے بالخصوص ایل پی جی ٹینکروں کو نذر آتش کرنے کے واقعات نے غیر یقینی […]
منگچر بازار پھر بند،25 روزہ بندش کے بعد صرف دو دن کھلا تھا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منگچر بازار کو آج 18 اگست 2026ء کو سکیورٹی کی بنیاد پر ایک بار پھر بند کر دیا گیا، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل جبکہ تاجر برادری اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بازار کو آج صبح سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بند کیا گیا۔ بازار […]
ڈھاڈر، متاثرہ گیس پائپ لائن کاکام شروع نہ ہو سکا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈرکے قریب دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں 12 اگست کو 18 انچ قطرکی سوئی گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثرہوگئی تھی۔ حکام کے […]
بلوچستان حکومت نے بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے کم آمدنی والے گھرانوں، نوجوانوں اور چھوٹے کاروباری اداروں کے لئے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے انہیں اخوت کے ذریعے بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ،مالی معاونت کے اقدامات کے لیے 6 ارب کی رقم بھی مختص کی گئی ہے۔یہ بات سیکرٹری خزانہ بلوچستان جہانگیر کاکڑ نے […]
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان ہائی کورٹ نے زیارت میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا۔ تحقیقاتی کمیشن بلوچستان ٹربیونل آف انکوائریز آرڈیننس 1969 کے تحت قائم کیا گیا ہے، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کو تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، کمیشن زیارت میں ڈی آئی […]
سیاسی جماعتیں عوامی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ تحریک چلائیں،حلیم صادق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام پاکستان پارٹی بلوچستان نے کوئٹہ میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام قومی و صوبائی سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ تحریک شروع کی جائے۔ عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری […]
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بسیمہ کیمپ سے 12 کلومیٹر شمال […]
کو توجہ کا مرکز بنا کر یہاں کے بنیادی مسائل حل کیے جائیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعلی بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی موجودہ گھمبیر حالات میں اپنی سیاسی و جمہوری جدوجہد جاری رکھتے ہوئے پارٹی کو مزید منظم کرے گی، جبکہ نئے صوبوں کا قیام ملک کو مزید پسماندگی کی جانب دھکیل دے گا، صوبے تاریخی بنیادوں اور […]
بی ایل اے مذموم مقاصد کیلئے خواتین، بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے،بلوچ قیادت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے سیاست دان خواتین نے کہا ہے کہ بی ایل اے عام شہریوں، خواتین، بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے، دہشت گردی ختم کرنا ہوگی۔ ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر وزیراعلیٰ مینا مجید بلوچ نے کہا کہ […]
خاران،سکیورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن7دہشتگرد جہنم واصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے دوران متعدد بھارتی حمایت یافتہ دہشت […]