Browsing Category
بلوچستان
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن10دہشتگرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں فتنۃ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کی موجودگی کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا سراغ لگایا گیا، جس کے بعد سکیورٹی […]
بلوچستان کے ضلع دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر سکیل پر4.0ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹرریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز دالبندین سے تقریباً 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و […]
مستونگ،وزیر داخلہ بلوچستان کے سیکیورٹی اسکواڈ پر حملہ، 3 اہلکار زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔مستونگ،قومی شاہراہ N-25 پر گورو، کھڈ کوچہ کے قریب وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کے سیکیورٹی اسکواڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ 14 اگست کو صبح تقریباً 11 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا۔ میر ضیاء اللہ لانگو قلات سے کوئٹہ روانہ تھے کہ […]
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قائد اعظم محمد علی جناح اور ہمارے اکابرین نے ایک عظیم جدوجہد کے بعد یہ وطن حاصل کیا ، آج تجدید عہد کا دن ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان پاکستان نے 79 برس کے سفر میں زیرو سے آغاز کرکے دنیا میں اپنا نمایاں مقام بنایا، آج پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور […]
کوئٹہ،جشنِ آزادی کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب،لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ کے پولو گراؤنڈ میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، سول سوسائٹی کے نمائندوں، کور کمانڈر اور عسکری قیادت سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں عام شہریوں کے […]
جشن آزادی کی مناسبت سے گوادرمیں پروقار تقریب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ملک بھرکی طرح بلوچستان میں بھی جشنِ آزادی کی تقریبات ملی جوش وخروش کیساتھ جاری ہیں اورجشن آزادی کی مناسبت سے گوادرمیں پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان،کورکمانڈرکوئٹہ،جی او سی سمیت اعلیٰ حکام اور معززشخصیات کی تقریب میں شرکت ہوئی جبکہ تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات، ماہی گیربرادری، مذہبی شخصیات سمیت عوام کی بڑی […]
پاکستان کو تقسیم کرنیکا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مختلف صوبوں کی جامعات میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کے لیے منتخب بلوچستان کے طلبہ و طالبات سے ملاقات کی، جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں، گورننس، تعلیم اور دیگر اہم امور پر تفصیلی مکالمہ ہوا۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے وزیراعلیٰ سے مختلف امور سے […]
بلوچستان پاکستان کا اہم اور ایک ناقابلِ تقسیم حصہ ہے، میر ظہور بلیدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پوری قوم اور بالخصوص بلوچستان کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست ہمیں آزادی کی عظیم نعمت کے ساتھ ساتھ اپنے قومی عہد کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان […]
پاکستان کی سلامتی اور استحکام ہم سب کی ذمہ داری ہے، شعیب نوشیروانی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر قوم، بالخصوص بلوچستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال جدوجہد، قربانیوں اور بے مثال عزم کا ثمر ہے۔انہوں نے کہا کہ 14 اگست ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کو […]
قوم نے ہمیشہ مشکل حالات کا حوصلے اور اتحاد کیساتھ مقابلہ کیا ، چیف سیکرٹری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا یومِ آزادی کے موقع پر پیغام یومِ آزادی پاکستان ہمارے قومی سفر کا ایک عظیم اور تجدیدِ عہد کا دن ہے، جو ہمیں آزادی کی قدر و قیمت کے ساتھ ساتھ اپنی قومی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے۔ 14 اگست ہمیں امن، اتحاد، خودمختاری اور ترقکے […]