Browsing Category

بلوچستان

سوراب سانحے کے خلاف مستونگ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔مستونگ،سوراب سانحے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی کال پر مستونگ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ میجر چوک سمیت شہر کی تمام اہم مارکیٹیں، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ ہڑتال کے باعث معمولاتِ زندگی اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، جبکہ مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند رہنے سے […]

سوراب، بم دھماکہ،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشتگردوں کی جانب سے تیار کی جانے والی وہیکل بیسڈ آئی ای ڈی پھٹ گئی،قبل از وقت دھماکے کے نتیجے میں 8دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی ہوئے،دھماکے اور ثانوی دھماکوں کے نتیجے میں قریب موجود 3شہری بھی جاں بحق ہوگئے۔بعدازاں سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کے مشترکہ کلیئرنس آپریشن میں […]

علیحدگی پسند بیانیے کے ذریعے پاکستان کو کمزور نہیں کیا جا سکتا، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ علیحدگی پسند بیانیے کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی، پروگرام میں پاکستان بھر کے […]

موجودہ دور میں جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ رہنا ناگزیر ہے، کورکمانڈر بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے پنجگور کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انشیٹو (BSDI) کے تحت قائم ہونے والے جناح آئی ٹی ہب، یونیورسٹی آف مکران میں ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام تعمیر کیے گئے سرسید احمد خان لاؤنج اور تزئین و آرائش کے […]

سوراب،گدر:فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 27 افراد جاں بحق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔سوراب، گدر: بلوچستان کے علاقوں سوراب اور گدر میں گزشتہ رات پاکستانی جیٹ طیاروں کی جانب سے مبینہ فضائی حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں   ، جن کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 27 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فضائی […]

چاغی،مسلح افراد نے چہتر پولیس تھانہ دھماکے سے تباہ کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاغی نامعلوم مسلح افراد نے چہتر پولیس تھانے کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔۔۔ پولیس ذرائع   چاغی گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے دھماکے سےپولیس تھانے کو مکمل تباہ کرکے ملبے کا ڈھیر بنا دیا ۔۔۔   چاغی دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنائی دی۔۔۔

شاہراہوں کو طویل عرصے تک بند رکھنا عوامی مفاد میں نہیں،مولانا ہدایت الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے وقائد حق دو تحریک گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ شاہراہ کی بندش سے شہری شدید اذیت اور مشکلات کا شکار ہیں،خصوصا مریضوں اور ضرورت مند افراد کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔گوادرسمیت کسی جگہ کسی کی جانب سے بلاوجہ شاہراہ بندکرنا شاہراہوں […]

پنجگور میں فورسزکی کارروائی، 5دہشتگرد جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر تیز رفتار کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر […]

سوئی ماسٹر پلان کے منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں،سرفرازبگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی ماسٹر پلان کے منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں۔   بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کے مختلف ترقیاتی امور، تعمیراتی معیار اور منصوبوں کی بروقت […]

صوبے میں بلا تفریق ترقیاتی کاموں کا جال بچایا جا رہا ہے، میرسرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج اور پارلیمانی سیکرٹری سردار زادہ صمد خان گورگیج نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن و امان کی حالت، عوامی مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات […]