Browsing Category

بلوچستان

بلوچ قوم کا مسئلہ سیاسی ہے طاقت سے کبھی حل نہیں ہو گا، نواب اسلم رئیسانی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سرسرداران نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے ایکس (X) پر کہا کہ بلوچ قوم کا مسئلہ سیاسی ہے۔ باغات کے درخت کاٹنے، مساجد اور مدارس پر بمباری کرنے، یا ڈویژنوں اور اضلاع کی انتظامی ساخت میں ردوبدل کرنے سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس کا پائیدار اور مؤثر حل صرف سنجیدہ، بامعنی […]

ذاتی مفادات سے بالاتر ہو ملک کی ترقی کیلئے ملکر کام کریں، گورنر بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کو درپیش پیچیدہ چیلنجز سنجیدہ اقدامات اور پائیدار حل کے متقاضی ہیں۔ پاکستان کا معاشی مستقبل بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی سے جڑا ہوا ہے۔ جسطرح امن کے بغیر ترقی پروان نہیں چڑھ سکتی اسی طرح سماجی انصاف اور عوامی اعتماد کے بغیر امن قائم […]

قیوم بلوچ بلوچستان میڈیا فورم کے صدر منتخب ۔۔!

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے سنئیر صحافی قیوم بلوچ کو بلوچستان میڈیا فورم کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ فورم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے پرنٹ، الیکٹرانک ، ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں اور نمائندوں کا اجلاس زیر صدارت سنئیر صحافی جاوید منصور منعقد ھوا۔   جس میں متفقہ طور پر بلوچستان کے معروف سنئیر صحافی […]

حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مابین طے پانے والے معاہدے کی شقوں پر فوری طور پر عمل درآمد شروع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مابین طے پانے والے معاہدے کی شقوں پر فوری طور پر عمل درآمد شروع حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مابین طے پانے والے معاہدے کی شقوں پر فوری طور پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔   وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب، حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے ہمکنار، تحریری معاہدہ طے پا گیا۔   فریقین کا شہدائے زیارت کے لواحقین کے مطالبات پر عملدرآمد اور صوبے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق۔   شہدائے زیارت کے واقعے کی […]

کوئٹہ،دھرنا لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ،اتنے دن دھرنے کے بعد آج خوشی کا دن ہے کہ کامیاب ہوگئے۔   اصغر خان اچکزئی صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی آل پارٹیز کےلئے اب امتحان شروع ہوا ہے۔   کہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جائےحکومت اور لواحقین کا مشکور ہوں کہ دونوں نے صبر سے کام لیا۔   اگر اس پر […]

کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت بلوچستان نے زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف فرض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس کے بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت چوک” رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔   معاون وزیر […]

خوشحال پاکستان کیلئےنظام کی تبدیلی ناگزیر ہے،پروفیسر حلیم صادق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی پُرامن، جمہوری، عملی اور آئینی جدوجہد کے ذریعے ملک میں حقیقی تبدیلی پر یقین رکھتی ہے۔ موجودہ فرسودہ نظام عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، جبکہ ملک […]

بلوچستان کو مکمل محفوظ بنانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، مولانا ہدایت الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں، شہروں،شاہراہوں اور بستیوں کو محفوظ بنانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ صوبے میں پائیدار امن، عدل اور انصاف کے قیام کے لیے اخلاص، دیانت داری اور قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔ طاقتور طبقات نے بلوچستان کے […]

بلوچستان کے عوام کو فضائی سفر میں درپیش مشکلات کو حل کیا جا رہا ہے، گورنر بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے منسلک کر چکے ہیں۔ اور انشاء اللہ بہت جلد عوام کو ژوب اور پنجگور سے ہوائی پروازوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ گورنر مندوخیل نے کہا کہ آج کا دن […]