Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان کی سیاسی صورتحال میں ہلچل، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق مشاورت تیز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کی سیاسی صورتحال میں ہلچل، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق مشاورت تیزڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی وزیراعظم سے طویل ملاقات، اہم شرائط پر غور جاری بلوچستان کی بدلتی سیاسی صورتحال، وزیراعلیٰ کی کرسی سے متعلق قیاس آرائیاں اسلام آباد میں سیاسی رابطے تیز، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی حکومت سے اہم مشاورت بلوچستان کی […]
کوئٹہ،امداد چوک مبینہ پولیس مقابلہ، موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ،تھانہ سول لائن پولیس نے امداد چوک کے علاقے میں کارروائی کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو مبینہ ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران مبینہ ملزمان سے مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک […]
مستونگ اور سوراب میں کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائیوں کے دور ان 10 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 48 گھنٹوں میں بلوچستان کے ضلع سوراب اور مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں […]
ریاست دشمن عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں پر پاک فوج، دیگر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر […]
بلوچستان کا مسئلہ طاقت سے حل کرنا حکومت کی خام خیالی ہے، لیاقت بلوچ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سے جماعتِ اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے وفد کے ہمراہ محمد شہی ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ، مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ، مرکزی ترجمان علی احمد لانگو، مرکزی فنانس […]
بندوق کے بجائے قلم سے ملک و قوموں کی ترقی پوشیدہ ہے، ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہ بلوچستان کا مستقبل پاکستان سے وابستہ ہے بندوق کے بجائے قلم سے ملک و قوموں کی ترقی پوشیدہ ہے دہشت وحشت سے صرف تباہی اور اندھیروں کے سوا کچھ نہیں ملے گا قلم ہی وہ طاقت ہے جس کے ذریعے قومیں ترقی کی منازل […]
عوام کے جان و مال کی حفاظت میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، گورنر بلوچستان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ اور اسکے مضافات میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز، غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ، پانی کی قلت، صفائی کی ابتر صورتحال اور خاصکر منشیات کا بڑھتا ہوا خطرہ فوری اور مربوط اقدامات کے متقاضی ہیں۔ گورنر مندوخیل نے کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو ہدایت کی کہ […]
بلوچستان کے عوام دکھ کی گھڑی میں ایرانی عوام کیساتھ کھڑے ہیں، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان کے گورنر منصور بجار نے ملاقات کی، جس میں پاک۔ایران تعلقات، دوطرفہ تجارت، بارڈر مینجمنٹ، سرمایہ کاری، بارڈر مارکیٹس، علاقائی امن، سیکیورٹی تعاون اور معاشی روابط کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات […]
دہشتگرد تنظیموں کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پشت پناہی حاصل ہے، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیرِ اہتمام ملک بھر کے طلبہ و طالبات کے لیے منعقدہ سمر کیمپ 2026 کے سلسلے میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شرکاء کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال، دہشت گردی کے چیلنجز، قومی یکجہتی اور […]
حقیقی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ڈاکٹر مالک بلوچ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعلی بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ حکومت میں شامل بعض افراد حقیقی طور پر نہ تو پیپلز پارٹی کے جیالے ہیں اور نہ ہی مسلم لیگ کے دیرینہ کارکن، بلکہ مختلف سیاسی جماعتوں سے آنے والے افراد نے نئی جماعتوں میں شمولیت […]