Browsing Category

بلوچستان

فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد بلوچستان کی ترقی وامن کے دشمن ہیں، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع کیچ میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کے ہاتھوں چھ بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے عناصر انسانیت، بلوچستان اور پاکستان کے دشمن ہیں وزیر اعلیٰ نے اپنے مذمتی بیان […]

کابینہ کے تمام فیصلوں پر بروقت اور مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیگا،میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس بدھ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں عوامی فلاح، امن و امان، تعلیم، بلدیاتی نظام، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی اجلاس کے آغاز میں مختلف واقعات میں شہید […]

شہداء زیارت لواحقین کیساتھ لیویز کی بحالی کا وعدہ نہیں کیا تھا، صوبائی وزراء

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزراء پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میرظہور احمد بلیدی،بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی اور مشیر کھیل مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت امن کی بحالی کو یقینی بناتے ہوئے قومی […]

پشتون علاقوں کے مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے، تین روزہ جرگہ بلائیں گے: محمود خان اچکزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ زمین، وسائل اور عوامی مسائل کا حل طاقت کے استعمال سے نہیں بلکہ مذاکرات، باہمی اتفاق اور آئینی طریقۂ کار سے نکالا جانا چاہیے۔   پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ عوام کو ایک […]

نوشکی میں سیکیورٹی صورتحال سنگین31جولائی تک کرفیو نافذ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان حکومت نے ضلع نوشکی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشتگردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر 28 جولائی کی رات 8 بجے سے 31 جولائی کی رات 8 بجے تک کرفیو نافذ کردیا۔   سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق نوشکی کے ویسٹرن بائی پاس پر ایف سی پوسٹ پر حملے اور […]

بارکھان میں بڑا خوفناک حملہ: فائرنگ سے ڈی ایس پی مرید بگٹی شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) مرید بگٹی شہید ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔     پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کھنہ چوکی کےقریب پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے پولیس […]

حکومت صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں ڈاکٹرز تنظیموں کے ایک نمائندہ وفد نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور انہیں صوبے میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل، ڈاکٹرز کو درپیش پیشہ ورانہ امور اور طبی سہولیات کی بہتری سے متعلق مختلف تجاویز سے آگاہ کیا۔   ملاقات میں […]

بلوچستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دیا جائیگا، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پیر کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی زاہد سلیم، بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے […]

آپریشن ”العزم“ جاری، خضدار اور سوراب میں 10دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برامد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں جاری آپریشن “العزم”کے تحت بلوچستان میں تیز سے جاری ہیں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ کارروائیوں میں ضلع خضدار کی تحصیل انجیرا اور ضلع سوراب میں فتن الہندوستان (بی […]

سکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔   ذرائع کا […]