Browsing Category

بلوچستان

”آپریشن شعبان“جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 132 ہو گئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان کامیابی سے جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں میں مزید تین دہشتگرد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے دشوار گزار علاقوں […]

شرپسند عناصر اور انکے سہولت کاروں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد خان بگٹی کی زیرِ صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس (ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس) کا 26واں اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، دہشتگردی کے خلاف جاری اقدامات اور امن و استحکام کے لیے وفاقی و صوبائی اداروں کے باہمی تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا […]

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے طاقت سے حل نہیں کیا جا سکتا، ڈاکٹر مالک بلوچ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدا لمالک بلوچ، سینیٹر جان محمد بلیدی،پنجاب کے صدر ملک ایوب اور نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ کی ملاقات۔ ملاقات میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر ظفر مرزا بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی […]

افغانستان کی سر زمین ہمارے خلاف مسلسل استعمال ہورہی ہے، ضیاء لانگو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی عوامل کار فرما ہیں افغانستان اور ایران کے ساتھ ایک طویل بارڈر ہے جہاں سے لوگ باآسانی آ جا سکتے ہیں۔دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کا موقف بہت واضح ہے کہ طالبان بلوچ دہشت […]

کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان کی پہاڑیوں سے 4افراد کی لاشیں برآمد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا تھا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی پہاڑی علاقے شعبان میں فورسز کو دوران آپریشن چار لاشیں ملی ہیں ان چار لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا لاشوں میں سے دو کی شناخت اے ایس ایف […]

آپریشن شعبان، مزید 3دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 126ہوگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان میں پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور پولیس کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری آپریشن شعبان میں مزید تین دہشت گرد ہلاک ہونے کے بعد کارروائی کے دوران مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 88 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 5 جولائی سے اب […]

آئین کے دائرے میں رہ کر مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہیں اور یہ رشتہ تا قیامت قائم و دائم رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، آئینِ پاکستان کے دائرے میں […]

بلوچستان ”آپریشن شعبان“ جاری، مزید 9دہشتگرد مارے گئے، ہلاکتوں کی تعداد 121 ہو گئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شعبان کے دوران متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی ہے اور شعبان آپریشن میں فورسز کی تازہ […]

قلات ڈویژن کو ختم کرناعوام دشمن اقدام، قبول نہیں کرینگے، نواب اسلم رئیسانی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی چیف آف ساراوان سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے حکومت کی جانب سے مستونگ کو کوئٹہ اور ضلع کچھی کو سبی ڈویژن میں شامل کرنے اور قلات ڈویژن کو ختم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس عوام دشمن اقدام اور پالیسیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی […]

سانحہ زیارت،دھرنا کمیٹی اور حکومت میں مذاکرات ناکام، ڈیڈ لاک برقرار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین، آل پارٹیز دھرنا کمیٹی اور بلوچستان حکومت کے درمیان جاری مذاکرات ایک بار پھر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جس کے باعث فریقین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہدا کے لواحقین […]