Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے حکومت ہر ممکن اقدام کرنے کو تیار ہے، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ن کہا ہے کہ دشمن کی منظم سازش ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جائے اور پھر اس کا الزام ریاست پر عائد کرکے بلوچستان میں بداعتمادی اور انتشار کو فروغ دیا جائے، تاہم حکومت اور عوام کی مشترکہ قوت ایسی تمام سازشوں […]

بلوچستان، آپریشن شعبان کے دوران مزید 8 خوارج جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن شعبان بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جن کا مقصد علاقے میں دہشت گرد عناصر کا خاتمہ اور امن و امان کی […]

امن و امان کی مخدوش صورتحال، بلوچستان اسمبلی کی سیکورٹی مزید سخت کرنیکا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہرنے اسپیکر کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں بلوچستان اسمبلی کی سکیورٹی اور موجودہ امن و امان کی […]

زیارت شہدا دھرنا، لواحقین اور آل پارٹیز کا احتجاجی تحریک کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔زیارت مانگی ڈیم فیز تھری کے شہدا کے حق میں جاری احتجاجی دھرنے کے سلسلے میں آل پارٹیز اور شہدا کے لواحقین کا مشترکہ اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماں، شہدا کے لواحقین، وکلا، انجمن تاجران اور […]

بلوچستان میں آپریشن ’شعبان‘ جاری14 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سکیورٹی فورسز آپریشن ’شعبان‘ جاری ہے، تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد مارے گئے، ایک دن میں مجموعی تعداد 14 ہو گئی۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کو ’ فتنہ الہندوستان‘ سے وابستہ قرار دیا گیا ہے، کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، دستی […]

کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اُستمان نیور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔   نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ ڈویژن اب تین اضلاع پر مشتمل ہوگا۔ضلع کوئٹہ کو ضلع کوئٹہ ایسٹ اور ضلع کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ ضلع کوئٹہ ایسٹ میں سریاب، صدر اور سٹی سب ڈویژنز […]

شہدائے زیارت کا انصاف کے لیے دو مقامات پر احتجاجی دھرنےجاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہدائے زیارت کے لواحقین و دھرنا کمیٹی کا اعلامیہ شہدائے زیارت کے انصاف کے لیے دو مقامات پر احتجاجی دھرنے بدستور جاری ہیں۔ ایک دھرنا ضلع زیارت میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے سامنے جاری ہے، جبکہ دوسرا دھرنا کوئٹہ میں شہدائے زیارت کی میتوں کے ہمراہ جاری ہے۔   دونوں دھرنے اس […]

منگی ڈیم حملے کے بعد بلوچستان میں آپریشن شبعان جاری5روز میں75دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منگی ڈیم اور خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 5 جولائی سے اب تک 75 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر مبینہ دہشتگرد حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی جانب سے ’ آپریشن شبعان‘ جاری ہے۔   ذرائع […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہدا کے لواحقین سے ملاقات، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں بی اے مال کے قریب جاری دھرنا کمیٹی سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔   وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دھرنے کے مقام پر پہنچے، جہاں […]

پاکستان کیخلاف دہشتگردی کی ہر سازش کو ناکام بنادیا جائیگا، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقدہ بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب ایک فیصلہ کن پیش رفت ہے۔ اجلاس میں قومی اور صوبائی سیاسی و عسکری […]