Browsing Category
بلوچستان
حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، شاہد رند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔معاون وزیر اعلی بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ خضدار کے افسوسناک واقعہ کے بعد ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں غیر تسلی بخش طبی انتظامات، انتظامی غفلت اور ناقص کارکردگی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سرمد سعید خان کو بلوچستان ایمپلائز ایفیشنسی اینڈ […]
بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی ادارے دہشتگردی کیخلاف متحد ہیں، ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام، قبائل […]
دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری،شہبازکا ایپکس کمیٹی سے خطاب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے مل کر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران دہشت گردی کے بڑے اور سنگین واقعات […]
زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔مانگی ڈیم واقعہ کی تحقیقات کے لیے چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان نے تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی میں سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی، سینئر ڈی آئی جی پولیس اور انٹیلی جنس بیورو […]
بلوچستان کے امن کو تباہ کرنیکی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی، میر سرفرز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج، بلوچستان پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے وزیراعلیٰ […]
ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کا انجام شکست ہو گی، میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد مانگی ڈیم اور زیارت کے متاثرہ علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے، شہداء کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت، زخمیوں کی عیادت اور سیکیورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کے لیے بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں بذریعہ سڑک زیارت […]
ریاست اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے، مولانا واسع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے زیارت میں نو افراد کی شہادت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیارت میں مزید 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی بلوچستان میں امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک […]
بلوچستان سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، بخت محمد کاکڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیت، جرات اور قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی اس […]
مشکلات ضرور ہیں مگر امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر بلوچستان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔گورنربلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ ہنہ اوڑک واقعہ کا حکومت نے سنجیدیگی سے نوٹس لیا ہے، بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں، مغویوں کی بحفاظت بازیابی کیلئے آپریشن احتیاط سے کیا جارہاہے، یہ بات انہوں نے ٹراما سینٹر کوئٹہ میں ہنہ […]
سانحہ ہنہ اوڑک، احتجاج میں شدت، شہدا کے ورثا کا دھرنا تیسرے روزبھی جاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سانحہ ہنہ اوڑک کے خلاف احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے۔ شہدا کے ورثا کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ مطالبات کی منظوری تک شہدا کی تدفین سے انکار برقرار رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب احتجاج کو صوبہ بھر تک وسعت دینے کا اعلان کرتے ہوئے شہدا کے ورثا نے آج […]