Browsing Category
بلوچستان
زیارت،پولیس چوکی حملہ،9 اہلکار شہید،15 دہشتگرد جہنم واصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع زیارت دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا جس سے 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔ ایس پی زیارت نے بتایا کہ زیارت کے علاقے کچ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، دہشت گردوں کے […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا زیارت میں فتنہ الخوارج کیخلاف سیکیورٹی فورسز کاکامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان آپریشن میں دہشت گردوں کی ہلاکت پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور مؤثر حکمت عملی کا ثبوت ہےبلوچستان پولیس کے بہادر جوانوں نے فتنہ الخوارج کے دہشت […]
زیارت سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کامیابی15دہشتگرد جہنم واصل،شاہد رند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل، 15 دہشت گرد جہنم واصل، شاہد رند فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو بلوچستان کے امن سے کھیلنے کی بھاری قیمت چکانا پڑی، ریاست پوری قوت سے جواب دے رہی ہے۔ سیکیورٹی فورسز، بلوچستان پولیس […]
دہشتگردوں کیخلاف فوری طور پر سینیٹائزیشن آپریشن شروع کیا جائیگا،میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان، بالخصوص ہنہ اڑک اور گردونواح کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو، متعلقہ وزرا، اعلی سول و عسکری حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، شعور اور خوشحالی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سمیت وفد کے ہمراہ گورنمنٹ جنرل محمد موسی پوسٹ گریجویٹ کالج علمدار روڈ مری آباد اور گورنمنٹ گرلز کالج حسن موسی علمدار روڈ مری آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی اداروں کے انتظامی امور، تدریسی ماحول اور طلبہ […]
حالات اس نہج پر پہنچ چکے کہ حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آرہی، مولانا ہدایت الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے ہنہ اوڑک کے عوام کے جاری پرامن دھرنے اور ان کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہر اس آواز کے ساتھ کھڑی ہے جو امن،انصاف اور عوام کے بنیادی حقوق کے لیے […]
امن و امان کا قیام اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، میر ضیاء لانگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں نے محب وطن شہریوں پر حملہ کیا، تاہم علاقہ مکینوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ ہنہ اوڑک میں وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سکیورٹی فورسز کا […]
حکومت بلوچستان دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، شاہد رند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقوں ہنہ اڑک اور بابری میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس کا مقصد علاقے کو دہشت گرد عناصر سے مکمل طور پر پاک کرنا اور شہریوں کے […]
ہنہ اوڑک صورتحال امن کی بحالی کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری،میر سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہنہ اوڑک اور گردونواح میں دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی مظاہرین سے بات چیت کے لیے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی مذاکراتی کمیٹی مظاہرین، قبائلی عمائدین، منتخب نمائندوں اور […]
چند پرتشدد عناصر ریاستی رٹ کو کمزور کرنیکی صلاحیت نہیں رکھتے، سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بعض عناصر لاپتہ افراد اور عوامی حقوق کی آڑ میں نوجوانوں کو تشدد پر اکسانے اور ریاست مخالف بیانیہ پروان چڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ایسے مذموم عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پاکستان کی انتہائی پیشہ ورانہ، منظم […]