Browsing Category

بلوچستان

ڈیرہ بگٹی، پرانے تنازعہ پر مسلح تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق، ایک زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے درینجن میں پیروزانی بگٹی قبیلے کی کوہلی شاخ سے تعلق رکھنے والے رشتہ داروں کے درمیان پرانے تنازعہ اور پانی کے مسئلے پر ہونے والے مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان رشتہ داری […]

قلعہ عبداللہ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ قلعہ عبداللہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق اتوار کو قلعہ عبداللہ کے علاقے بدوان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4افراد عبیداللہ ولد فضل محمد، ضیاء الرحمن ولد عبدالبشیر، ایمل ولد رحیم اور محمد شاہد ولد رحیم کو ہلاک […]

میڈیا پالیسی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے حامی ہیں،شاہد رند

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ معاون وزیر اعلی بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان آزاد، ذمہ دار اور پیشہ ور صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے اور مجوزہ میڈیا پالیسی کے حوالے سے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی آرا کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے انہوں نے کونسل آف […]

ینگ ڈاکٹرز کا قافلہ لانگ مارچ کی شکل میں اسلام آباد پہنچ گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کا قافلہ لانگ مارچ کی شکل میں کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گیا۔   مطالبات کے حق میں کل سے اسلام آباد میں احتجاج کیا جائیگااسلام آباد احتجاج کے دوران کوئٹہ میں احتجاجی کیمپ بدستور جاری رہیگا ‘ ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ سے پشاورمسافر بس حادثہ40 افراد جاں بحق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیانی علاقے دانا سر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے […]

کوئٹہ،چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ14شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی ہے، انجن سمیت تین کوچز پٹری سے اتر گئیں، دو […]

وفاقی حکومت دکھ کی گھڑی میں بلوچستان حکومت کے ساتھ کھڑی ہے،محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس آئی جی بلوچستان پولیس نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی اجلاس میں معصوم لوگوں پر بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت۔ شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت وفاقی حکومت دکھ […]

بلوچستان میں 3 نئے اضلاع اورایک نیا ڈویژن منظور،صوبائی کابینہ

اُستمان نیور۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کابینہ نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں انتظامی تقسیم میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ اہم نکات 1. نئے اضلاع: کوئٹہ کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کیا گیا۔ چاغی سے تفتان اور خضدار سے وڈھ کو الگ کرکے نئے اضلاع بنائے گئے۔ 2. نیا […]

ژوب ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ژوب شیغالو کے علاقے میں خانہ بدوشوں کی ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ حادثے کے بعد مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے […]

آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف جاری ہے: شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف پوری قوت سے جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا دورہ کیا، شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قربانیوں اور فیلڈ مارشل سید عاصم […]