Browsing Category
بلوچستان
بیرونی سرپرستی میں دہشتگردی سے پاکستان کی ترقی نہیں روکی جا سکتی: فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پراپیگنڈے ،فیک نیوز یا بیرونی سرپرستی میں دہشتگردی سے پاکستان کی ترقی نہیں روکی جا سکتی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے اساتذہ اور زیر […]
وزیراعظم 19 مئی کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ،وزیراعظم پاکستان 19 مئی کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ بلوچستان میں امن و امان اور مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے کی موجودہ امن و امان کی صورتحال، سیکیورٹی چیلنجز اور دیگر اہم امور کا تفصیلی جائزہ […]
کوئٹہ,بلوچستان حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ,بلوچستان حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذاسلحے کی نمائش، ڈبل سواری ، جلسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائدکوئٹہ حکومتِ بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے متعدد سرگرمیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ […]
بلوچستان کے حقوق کیلئے تمام مکاتب فکر کو متحد ہونا ہوگا، ڈاکٹر مالک بلوچ
استمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیشنل پارٹی ہزارہ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور دیگر قائدین کے اعزاز میں ہزارہ ٹاؤن پارٹی آفس میں عصرانے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے ڈاکٹر رمضان ہزارہ کی قیادت میں سینکڑوں موٹر سائیکلوں و پارٹی جھنڈوں اور پْرجوش نعروں کے […]
لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہے، سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہےفتنہ الہندوستان کے دہشت گرد خواتین، اساتذہ اور بچوں کو نشانہ بنا کر خوف پھیلانا چاہتے ہیں ریاست دشمن عناصر کو ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے […]
نوشکی،فائرنگ نامور شاعر و ادیب پروفیسر غمخوار حیات جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوشکی کلی مینگل ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں براہوی زبان کے معروف شاعر، ادیب اور دانشور پروفیسر غمخوار حیات جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد پروفیسر غمخوار حیات کی نعش کو فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا واقعے کے بعد علاقے […]
آج جدید ٹراما سینٹر، پیپلز ایئر ایمبولینس اور بینظیر ایمبولینس منصوبے حقیقت بن چکے ہیں سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا نہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کا دن ہے ماضی میں بلوچستان کے عوام شاید یہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ انہیں گھر کی […]
علاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے ہرشخص کو مفت اور معیاری طبی سہولیات میسر ہونی چاہئیں بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کو پیپلز ایئر ایمبولینس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور اراکین اسمبلی بھی موجود تھے اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ پیپلز ایئر ایمبولینس کے آغاز کا […]
بلاول بھٹو زرداری بلوچستان میں شعبہ صحت کے 11 منصوبوں کا افتتاح کریں گے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بلوچستان میں شعبہ صحت کے 11 منصوبوں کا افتتاح کریں گے کوئٹہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 150 بستروں کے جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کریں گے جدید ٹراما سینٹر حادثات اور ہنگامی حالات میں فوری علاج فراہم کرے گا چیئرمین بلاول بھٹو […]
پی بی 36قلات/میرضیاء اللہ لانگو کی کامیابی برقرار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36قلات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی کامیابی برقرار رکھی،فیصلہ الیکشن کمیشن نے درخواست گزار میرسعید لانگوکی درخواست مسترد کردی الیکشن کمیشن نے گزشتہ دنوں دلائل مکمل ہونے بعدکے فیصلہ محفوظ […]